آج ان آنکھوں نے قیامتِ صغریٰ کے مناظر دیکھےہیں،
2 منزلہ گھروں کو زمین میں دفن ہوا دیکھا ہے،
ایسے گھر دیکھے ہیں جن کے تمام افراد لقمہ اجل بن گئے ہیں۔
#SawabiFloodDisaster#MaimoonaWelfareTrust
مولوی کا سیاست سے کیا کام؟
��ہ کام ہے مولوی کا،
جب مسجد کی شہادت پر سب کو سانپ سونگھ گیا تب صرف قائد جمیعت حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب اسمبلی اور میدان میں نظر آ رہا ہے۔۔۔
30 سالہ پرانی مدنی مسجد اسلام آباد کو رات گئے انتظامیہ کی جانب سےمکمل شہید کر دیا گیا۔
“إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ”
لیکن ہمیں کیا،جس کا گھر تھا وہی جانے ہمارا گھر تھوڑی نہ کسی نے گرایا ہے۔۔۔
#Masjid
سال کا پہلا دن ہے اور اتنا عظیم ہے کہ آج ممبر رسول ﷺسے تقریبا90 فیصد مسلمانوں نے صرف فضیلت حضرت سیدنا عمر ابن الخطاب رضی اللہ عنہ کو سنا ہے سبحان اللہ 💕✌️
آج کا واقعہ صرف اور صرف لال مسجد و جامعہ حفضہ کے ایشو سے توجہ ہٹانے کے لیے ہے۔
جاگتے رہنا پاکستانیو ہم ایک اور سانحہ نہیں ہونے دیں گے
انشاء اللہ ✌️
مساجد و مدارس کا تحفظ ہمارے ایمان کا حصہ ہے
#jamiahafsa#JamiaHaqqania
When I stand before Allah swt at the end of my life, I would hope that I would not have a single bit of talent left, and could say, 'I used everything you gave me'. 💕
تحفظ ناموسِ اہلبیت و صحابہ کرام بل پاس ہونے کے بعد یقیناً بھائی بلال شہید کی روح کو تسکین پہنچی ہو گی♥️
الحمدللہ دفاع صحابہ کے ہر شہید کا خون رنگ لایا ہے ✌️
@KomailMuavia313
بچوں کو مدرسے نا بھیجیں مدرسے میں جنسی زیادتی ھوتی ھے لیکن یونیورسیٹیز سے بےشک 5500 ویڈیو سامنے آ ��ائیں خاموش رھو
پاکستانی میڈیا اور لبرل کے کردار پر تھو—
ام حسان صاحبہ لال مسجد میں غازی صاحب کے خطبے ��ے دوران خود بندوق اٹھا کر پہرہ دے رہی ہیں❤
یہ تصویر ان بے شرم و بیغیرت مُردہ ضمیر مردوں کے منہ پر کالک مَلنے کے لئے کافی ہے جو بجائے مشکل کی اس گھڑی میں عزیمت کے ان راہیوں کا ساتھ دینے کے ان پر فتوے لگا رہے ہیں
@JamiaHafsa2
عجیب عالم دین تھا۔نصف صدی سے زیادہ عرصہ لاکھوں طلباء کو پڑھایا لیکن یہ نہیں پڑھایا کہ اگر کوئی مجھے شھید کرے تو ملک کی اینٹ سے اینٹ بجا دینا۔عجیب عالم کے عجیب شاگردوں نے ایک گملہ تک نہیں توڑا,پھر بھی کچھ فرعونوں کی نظروں میں دھشت گردوں کا استاد تھا۔ اللہ پاک جنت نصیب کرے آمین۔
جبلِ استقامت ثانیِ امام احمد بن حنبل شہیدِ کربلاۓ ثانی
مظلومِ اسلام آباد قاٸدِ تحریک نفاذ شریعت علامہ عبدالرشید غازی شہیدؒ کی مرقد مبارک سے گزشتہ رات مشک و عنبر سے بہتر خوشبو کا پھوٹنا
اسلام مخالف عناصر کو واضح پیغام ھے
@JamiaHafsa2@LalMasjidPK