میرے ذرائع کے مطابق پچھلے دو دنوں سے جو مناظر سامنے آئے ہیں ان سے کھلبلی مچی ہوئی ہے اسٹیبلشمنٹ چاہتی تھی کہ لانگ مارچ کا مومینٹم نا بنے لیکن ایسا نہیں ہوا مومینٹم بن گیا ہے دوسرا اسٹیبلشمنٹ حکومت کی نااہلی سے بہت پریشان ہے تیسرا اسٹیبلشمنٹ نے لانگ مارچ کو ملٹری آپریشن سے جوڑ کر بہت بڑا بلنڈر کیا ہے۔
عمران ریاض خان
بریکنگ نیوز 🚨عادل راجہ کے تہلکہ خیز انکشافات۔ رانا ثناء اللّٰه اور طلال چوہدری مریم نواز کے ساتھ ہاتھ کرگئے۔ محسن نقوی کی دلال کرنے لگے 🔥🔥
بتایا جا رہا ہے رانا ثنا اللّٰه دوبارہ ہوم منسٹر بننا چاہتے ہیں۔ اس کے لئے الزام یہ لگایا جاتا ہے وہ کوشش کر رہا ہے کہ ن لیگ کو پیچھے کرکے محسن نقوی PM بن جائے۔ طلال چوہدری اسسٹنٹ کے طور پر محسن نقوی کیلئے کام کر رہا ہے۔ محسن نقوی اور DGisi کا ٹاسک اٹھائیسوی ترمیم پاس کروانا ہے۔ جس میں صدر عاصم منیر خود ہوگا۔ فہیم رضا کا کام لانگ مارچ کو ناکام بنانا ہے، اگر اس نے کامیابی سے ناکام بنا لیا تو اس کو میجر جنرل کا رینک دے کر DGc بنایا جا سکتا ہے۔
فیلڈ مارشل عالمی سطح پہ ایکسپوزڈ🔥 دی اکنامسٹ، رائٹرز اور فارن پالیسی خلاف لکھنا شروع‼️
ISI-MI سے لے کر کور کمانڈر تک سب فیل🔥 سہیل آفریدی نے پختونخواہ میں ماحول چارج کر دیا‼️
بشری بی بی کو ضمانت کی آفر اور FCC کی انٹری🚨 https://t.co/82MW5cbXcG
سب سے دلچسپ بات یہ ہے کہ پہلے ترکی کا میڈیا یہ کہہ رہا تھا کہ انکی فوج پارلیمنٹ سے اجازت لیے بغیر نہیں آئے گی۔ مگر اب انکا فارن منسٹر نے میڈیا پر آ کر کہا ہے کہ مکہ کے ساتھ ہمارا ڈیفنس معاہدہ، دفاع کا معاہدہ ہے۔ حملہ کرنے کا معاہدہ نہیں ہے ۔ ہم کسی پر حملہ نہیں کریں گے ہماری فوج یمن میں نہیں جائے گی۔
اور ہمیں تو کوئی نوٹ وکھائے اور جہاں مرضی لڑوائے۔ ہماری ڈی جے آئی ایس پی آر کو کوئی کہے ایک بازو سے خود کو چٹکی کاٹیں اور دوسرے بازو سے پیسے لے لیں تو ڈجی ساب کاٹ لیں مال پانی دیں بس۔🩴 💥
ٹرمپ نے اس خبر کا خیر مقدم کیا ہے ۔ انٹرنیشنل خبر کے مطابق پاکستان ائیر فورس یمن میں بمباری کر رہی ہے،اور حوثیوں کے پیچھے ایران کھڑا ہے ایران کے ساتھ آپکا باڈر لگتا ہے، ایران تو شائد کچھ نہ کرے مگر ایران کے راستے انڈیا افغانستان طالبان پتہ نہیں کون کون آسکتا ہے ہمارے ملک پر اسکے بہت خطرناک اثرات ہوں گے 2015 میں ہم نے یہ کام کرنے سے انکار کیا تھا۔لیکن اب عاصم منیر نے بغیر کسی سے پوچھے یہ کام ڈال دیا ہے ۔ شہباز گل
ترکی مکہ معاہدے کا پارلیمنٹ میں پیش کر رہا ہے جبکہ پاکستان نے پارلیمنٹ سے بالا بالا ہے مکہ معاہدہ ایکٹیویٹ بھی کردیا۔ دوسری طرف یو این کے سربراہ پاکستان کی تعریفیں کر رہے ہیں غزہ پیس فورس پہ نظر رکھیں۔ سہیل آفریدی یاد رکھیں ریس کچھواہ ہی جیتا تھا
https://t.co/NfvNCKpSe7
یہ جب بھی کسی بیرونی ملک کے وفد یا غیر ملکی شخصیت سے ملتا ہے تو کچھوے کی گردن آگے نکال کر ایسا کبڑا بن جاتا ہے جیسے اس سے زیادہ عاجز، بے ضرر اور جھکا ہوا انسان دنیا میں پیدا ہی نہیں ہوا۔
لیکن جب یہ اپنے ہموطنوں سے بات کرتا ہے، تو اسکی گردن ایسے اکڑی ہوتی ہے جیسے کسی نے پیچھے سے ڈنڈا نہیں، غرور کا پورا ستون نصب کر رکھا ہو ۔😑
🚨عمران خان صاحب کی صحت کے حوالے سے باقاعدہ پریشان ہونا چاہیے۔ کہ انکی صحت اتنی خراب ہوئی کہ پاکستان کے ڈاکٹرز کے پاس علاج نہیں تھا، اور لندن سے ڈاکٹر بلانا پڑا ۔ مذاکرات ہو رہے ہیں لانگ مارچ سر پر کھڑا ہے دھمکیاں اور بیانات چل رہے ہیں لیکن تشویشناک بات یہ ہے کہ حکومت ابھی بھی ذاتی معالج تک رسائی نہیں دینا چاہتی اور ان سے ملاقات نہیں کروانے دینا چاہتی، آخر ایسا کیا ہے جو حکومت چھپا رہی ہے؟ اس کا جواب حکومت کو ضرور دینا ہوگا۔ سپریم کورٹ کو بھی اس پر نوٹس لینا ہوگا۔
علی امین نے کہا تھا میں اس لانگ مارچ میں شرکت کروں گا لیکن کل جب وہ نکلے کینٹینرز دیکھ کر واپس آ گئے
ویسے اس لانگ مارچ نے بڑے بڑے چہرے بھی سب کے سامنے رکھ دیے ہیں، علی امین اور علی محمد خان کھل کر سامنے آ گئے ہیں، مروت کا تو خیر اب نام ہی نہ لیں
ایثار رانا
عاصم منیر آج فرعون نہیں بنا اسکے اندر ہمیشہ سے فرعونیت موجود تھی اسی فرعونیت کو دیکھتے ہوئے نواز شریف اور مریم نواز نے اسے آرمی چیف بنایا۔ کیونکہ انھیں پتہ تھا کہ اسے آرمی چیف بننے کے بعد خدائی کا دعویٰ بھی کرنا پڑا تو کرے گا اور پچھلے چار سال یہ وہی کر رہا ہے۔
پہلے اسکا براہ راست یہ بیان کہ :
1-“ریاست کے سامنے اپنے آپ کو سرینڈر کر دیں، تب آپ ریاست سے رحم کی توقع کر سکتے ہیں۔”(عاصم منیر )
پھر اسکے بعد سہیل وڑائچ نے اپنے کالم میں بتایا کہ فیلڈ مارشل نے برسلز ڈنر میں کہا کہ:
2-“گویا معافی مانگنے والے فرشتے رہے اور معافی نہ مانگنے والا شیطان بن گیا۔"(عاصم منیر)
اور آج سلمان اکرام راجہ بتا رہے ہیں کہ ہمیں ڈرافٹ میں کہا گیا کہ:
3-“جو اسیران ہیں جنکو کوہی بیماری لاحق ہے یا جو ذیادہ عمر کے ہیں وہ رحم کی اپیل کریں۔”(عاصم منیر)
جبکہ قرآن و سنت جنگی قیدیوں کے ساتھ بھی حسن سلوک کا واضح درس ملتا ہے اسلام میں تو جنگ کے دوران نباتات کو بھی نقصان پہنچانے کا حکم نہیں ہے یہ تو پھر انسان ہیں ۔
اس سے ثابت ہوتا ہے کہ عاصم منیر ایک ایسا فرعون ہے جو حجاج بن یوسف کی طرح ظالم اور سفاک ہے۔
🚨🚨😂😡😭کس کس ابھی پتہ چلا ۔۔
ء سقوطِ ڈھاکہ آرمی چیف یحییٰ تھا، اور چیف جسٹس منیر تھا.
آج آرمی چیف منیر ہے اور چیف جسٹس یحییٰ ہے.
لیکن نحوست 1971ء سے بھی کہیں زیادہ ڈبل ٹرپل ہے۔
اف اتنی جلدی جواب ! وہ میاں داؤد تو کب سے آپکے جواب کا منتظر ہے۔
اچھا چلیں اگر میری قابلیت اتنی ہی ناقص ہوتی تو آج تک اسکا درد آپکو محسوس نا ہو رہا ہوتا، ٹی ٹی سے لے کر چوہدری شوگر ملز اور حدیبیہ پیپر ملز سے لے پانامہ کی کیلبری فونٹ تک آپکے مالکوں کی قابلیت ہی تو بھر پڑی ہے جسے اس خادم نے خوب آشکار کیا۔۔۔۔ اور آپ سے اتنی بھی نا بن پائی کہ لندن میں کوئی ہرجانے کا دعوی ہی کر دیتے!!!
اچھا چلو اب بات چیت کا سلسلہ جو چل نکلا تو یہ تو بتا دو کہ کل جس جرمن MEP سے آپکی میڈیم نے ملاقات کی، اور تصاویر بھی چلوائی، کیا آپکے علم میں ہے کہ انکا والد ایک شاتم رسول ہے؟ کیا جان بوجھ کر ملاقات کی گی اور اسکی تشہیر بھی؟ ذرا وضاحت تو دے دیں بھلا؟؟؟ ویسے بریف کیس پہ بھی بات کر سکتا ہو لیک بات آپکے والد اور ہمشیرہ تک چلی جانی ہے تو رہنے دیتے ہیں @AzmaBokhariPMLN
دنیا میں کسی پستول کی رینج 500 میٹر سے زیادہ نہیں اور یہ 5 کلومیٹر دور پہاڑ کی طرف پستول کر کے ٹک ٹاک بنا رہے ہیں۔ کوئی دفاع تجزیہ کار بتائے کہ بلوچستان کے پہاڑوں میں لانگ رینج گن سے لڑا جاتا ہے یا 9mm پستول سے ۔
🚨 وزیر اعظم کو خاندانی میٹنگ کے لیے لاہور طلب کیامیٹنگ میں کہا گیا کہ شوگر کو ایکسپورٹ کرواگر تم خاندان کے لیے کچھ نہیں کر سکتے تیرے اس عہدے پر کیا فایدہ خاندان کو
عوام کو چینی گیس بجلی مہنگائی عروج پر لعنت ایسے نظام پر جہاں بڑے چور ڈاکو غدار وطن آزاد
محبوب آپکے قدموں میں اگر اسٹیل کا گلاس آپکے ہاتھوں میں!
پہلے لوگ چراغ رگڑتے تھے تو جن نکل آتا تھا۔
اب گلاس رگڑتے ہیں تو اس میں سے جن کی طرح فیلڈ مارشل نکل آتے ہیں،اور کہتے ہیں بتائیں میں نے کیا کرناہے😆
عاصمہ شیرازی نے بشری بی بی کی جو باتیں نہیں بھی دیکھیں تھیں اس پر آرٹیکل لکھتی تھیں سوئیاں چبوئی جاتی ہیں ۔
مریم باجی جب جب مصیبت آتی ہیں اسٹیل کا گلاس پکڑ لیتی ہیں ۔ لیکن عاصمہ شیرازی مکمل خاموش ہیں ۔
عطاتارڈ نے ایک ٹویٹ کی اور امریکی سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ اور ایکس سے کہا کہ وقار خان بلوچستان پر خبریں دیتے ہیں او یوں وہ BLA کو پرموٹ کر رہے ہیں اس لیے ان کا اکاؤنٹ بند کیا جاۓ اور امریکی حکام اس کے خلاف قانونی کاروائی کریں
وقار خان نے جواباً کہا میں نے کبھی بھی BLA کو پرموٹ نہیں کیا میں تو زمینی حقائق بتاتا ہوں جس کی سب سے بڑی مثال حالیہ واقعہ ہے جس میں 18 فوجی جوانوں کی ہلاکتوں کے بعد مسلح افراد نے ان کی لاشیں جلا دیں جب یہ ٹویٹ کیا گیا تو پہلے اسے فیک نیوز کہا گیا لیکن رات کو پھر جب ان میتوں کے جنازے پڑھاۓ گئے تو اس میں برئگیڈیر سمیت کئیں فوجی افسران نے جنازے میں شرکت کی جس کی ویڈیو وقار خان نے پھر شئیر کی
وقار خان کا کہنا ہے بلوچستان میں مارے جانے والے فوجیوں کی خبر چھپائی جاتی ہے جسے ہم سامنے لاتے ہیں
شہباز گل