یا اللہ صبر کا پیالہ جب بھر بھی جائے تو بھی مجھے ثابت قدم ہی رکھنا
اے میرے پروردگار میں تیری کمزور بندی ہوں مجھے دنیاوی معاملات , خواہشات کا تابع نہ کرنا مجھے رسواء نہ کرنا
میرے مالک مجھے صبر دے اتنا کہ میرا دل پھٹ جائے
🥺
صبر، ثابت قدمی اور فرمانبرداری کی دعا
رَبَّنَا اَفۡرِغۡ عَلَيۡنَا صَبۡرًا وَّتَوَفَّنَا مُسۡلِمِيۡنَ
اے ہمارے پروردگار! ہم پرصبرکے پیمانے اُنڈیل دے، اور ہمیں اس حالت میں موت دے کہ ہم تیرے تابع دار ہوں۔
{سورۃ الاعراف۔۱۲۶}
حق والوں کے ساتھ کی دعا
رَبَّنَآ اٰمَنَّا بِمَآ اَنْزَلْتَ وَاتَّبَعْنَا الرَّسُوْلَ فَاكْـتُـبْنَا مَعَ الشَّاهِدِيْنَ
اےہمارے رب آپ نے جوکچھ نازل کیاہےہم اس پراِیمان لائے ہیں اورہم نےرسول کی اتباع کی ہےلہٰذاہمیں ان لوگوں میں لکھ لیجئےجو(حق کی)گواہی دینےوالے ہیں۔
{آل عمران۔۵۳}
ترک پارلیمنٹ میں انوکھا واقعہ
پارلیمان آنحضور ﷺ پر درود و سلام کی صد��ؤں سے گونج اٹھی۔ حکومتی رکن اسمبلی کے ساتھ سب مل کر قصیدہ پڑھ رہے ہیں
اللھم صل علی سیدنا محمد النبی الامی و علی آلہ و صحبہ وسلم
کبھی چاند بن کسی رات میں
کبھی نظر آ کسی بات میں...
کبھی ساتھ ساتھ یوں ہم چلیں
تیرا ہاتھ ہو میرے ہاتھ میں...
اسے ڈھونڈتا ہوں میں رات دن...
وہ جو گم ہوا میری زات میں...
*ایمل کانسی افغانستان میی تھا اوئس لغاری اسکا کلاس فیلو تھا, اس نے شکار کے بہانے اسکو پاکستان بلوایا, ڈیرہ غازی خان کے ایک ہوٹل میی اسکو ٹہرایا.*
*اُس وقت کے وزیراعظم نوازشریف نے امریکہ سے 25ملین ڈالر ایمل کانسی کے سر کی قیمت وصول کی تھی.*
*جب امریکہ کی عدالت میی کیس چل رہا تھا ایمل کانسی کے وکیل نے پاکستان سے اسکی گرفتاری غیرقانونی چلینچ کی تھی اس وقت امریکن اٹارنی جنرل نے کہا تھا ھم نے یہ گرفتاری ڈالر دے کر کی ھے پاکستانی ڈالروں کے لیے ماں بھی بیچ دیتے ھے.*
*قوم کی یاداشت کمزور ھے سوچا یاد کروا دوں..*
*اس لیے سامراج کو پاکستان پہ ایسے ہی بکاؤ, گھٹیا, غدار حک��رانوں کی ضرورت ہوتی ہے.*
*یہ پاکستان عوام کے لیڈر نہیی سامراج کے پیڈ ایجنٹ ہیں.*
*قومی غیرت بڑی چیز ھے جہاں میں...*
میں ہمیشہ چھوڑ دِیا کرتی ��ُوں
چائے کے آخری گُھونٹ
آخری میسجز
بحث میں دِیئے گئے آخری دلائل
الوِداع کے الفاظ
کہانیوں کے ��ِختتام
کیوں کہ چیزوں کا ختم ہونا مُجھے اُداس کرتا ہے
مُجھے اِختتام سے ڈر لگتا ہے۔۔۔!!☕
تجھے صبح بازار میں بڑھے عطار یوسف کی دکان پر میں نے دیکھا
تو تیری نگاہوں میں وہ تابناکی تھی
میں جس کی حسرت میں نو سال دیوانہ وار پھرتا رہا ہوں
جہاں زاد !
نو سال دیوانہ پھرتا رہا ہوں
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ہر نماز كے وقت ایك منادی بھیجا جاتا ہے، اور وہ كہتا ہے: اے بنی آدم! اٹھو! تم نے اپنے لئے جوآگ جلائی ہے اسے بجھا دو، لوگ كھڑے ہوتے ہیں اور وضوكرتے ہیں توان كی آنكھوں سے ان كی خطائیں گر جاتی ہیں ��ور نماز پڑھتے ہیں توان کی دونمازوں كے درمیانی وقفے كے
1/3