آج پاکستان کی عسکری تاریخ میں ایک نئے اور سنہرے باب کا اضافہ ہوا ہے۔ فیلڈ مارشل حافظ سید جنرل عاصم منیر کو زندگی کے اس نئے سنگ میل کو عبور کرنے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ پوری دنیا ان کی دلیرانہ خدمات، فتوحات اور زیرک جنگی حکمت عملی پ�� معترف ہے
محترم جناب صدر آصف علی زرداری صاحب پاکستان پیپلز پارٹی کو صدر بننے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد
@presdientasifalizardari
@BBhuttoZardari@bahadur_ahmad
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو ز��داری سے رابطہ و کوآرڈینیشن کمیٹی کے اراکین کی زرداری ہاؤس میں ملاقات
اسلام آباد: ملاقات میں محترم انکل سردار بہادر احمد خان سیہڑ صاحب(سابقہ وفاقی وزیر) قمر زمان کائرہ، سید مراد علی شاہ، نواب ثنااللہ زہری، شجاع خان، سعید غنی،