Today’s terrifying visuals as a massive landslide caused multiple buildings to collapse near the Wujiang Three Bridges in Pengshui, Chongqing, China.
Many people are trapped under the rubble as emergency crews conduct a major search and rescue operation.
موضوع: پارک میں صفائی نہ ہونے اور عملے کی مسلسل غفلت کے متعلق شکایت
جنابِ عالی!
��زارش ہے کہ ہمارے علاقے کے پارک میں گزشتہ تین ہفتوں سے صفائی کا کوئی انتظام نہیں کیا گیا۔ اس دوران نہ کوئی مالی آیا ہے اور نہ ہی کسی سپروائزر نے پارک کا معائنہ کیا ہے۔
@PhaLhr
اس مسئلے کا فوری نوٹس لیا ایسے دیانتدار، ذمہ دار اور محنتی مالی و سپروائزر تعینات کیے جائیں جو اپنی ذمہ داریاں ایمانداری سے انجام دیں تاکہ مستقبل میں عوام کو ایسی صورتحال کا سامنا نہ کرنا پڑے۔
امید ہے کہ میری اس شکایت پر فوری کارروائی کی جائے گی۔
شکریہ۔
پارک میں جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر لگے ہوئے ہیں، گھاس اور پودے بے حد بڑھ چکے ہیں اور پارک جنگل کا منظر پیش کر رہا ہے، جس کی وجہ سے شہریوں، بچوں اور بزرگوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے
A 65-year-old man is recovering from injuries after being thrown at least 8 feet into the air by a charging bison at Yellowstone National Park. https://t.co/M5AzrfxLOY
گذشتہ 3 ہفتوں سے پارک میں کوئی مالی حاضر نہیں، صفائی کا کوئی انتظام نہیں اور جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر لگ چکے ہیں۔ جڑی بوٹیاں جنگل کی شکل اختیار کر رہی ہیں، شہری شدید مشکلات کا شکار ہیں۔
📍 ٹاؤن شپ، بلاک 1، سیکٹر B-2 (فلٹر والا پارک)
@PhaLhr سے گزارش ہے فوری کارروائی کی جائے۔
Lahore 📍 Punjab Saaf Pani Authority; The matter has been addressed. Necessary repair of the water plant has been done and new taps have also been affixed. Water plant is properly functional.
@lahore_wasa فلٹر پلانٹ سے کافی عرصے سے دو جگہوں سے شدید پانی لیک ہو رہا ہے، ایک حصہ ٹوٹا ہوا ہے جبکہ دوسری طرف سے صاف پانی مسلسل ضائع ہو رہا ہے۔ متعدد شکایات کے باوجود کوئی کارروائی نہیں ہوئی۔ براہِ کرم فوری نوٹس لے کر مسئلہ حل کیا جائے۔ #WaterWastage#Lahore@CMComplaintCell
@lahore_wasa فلٹر پلانٹ سے کافی عرصے سے دو جگہوں سے شدید پانی لیک ہو رہا ہے، ایک حصہ ٹوٹا ہوا ہے جبکہ دوسری طرف سے صاف پانی مسلسل ضائع ہو رہا ہے۔ متعدد شکایات کے باوجود کوئی کارروائی نہیں ہوئی۔ براہِ کرم فوری نوٹس لے کر مسئلہ حل کیا جائے۔ #WaterWastage#Lahore@CMComplaintCell
The FBI is investigating Argentina’s football federation.
The AFA is reportedly under investigation over alleged fraud and money laundering involving an estimated $300 million tied to sponsorship deals and third-party financial operations.
Via @LANACION