اللہ بڑا بے نیاز ہے۔۔۔ جس آصف غفور کے انگوٹھے چوس چوس کر یہ ب��ے ہوئے، اب یہ اُسی کو پڑ گئے ہیں۔ مکافات عمل۔۔۔۔اِن یوٹیوبروں کے لیے بھی اور ان جرنیلوں کے لیے بھی۔
اب یہ امریکہ کے پاس جائیں گے کہ ہمیں عمران خان سے بچا لو۔ 2022
ہم صدر ٹرمپ سے درخواست کرتے ہیں کہ عمران خان کو بچائیں اب وہ ہی ہماری واحد امید ہے۔ 2026
اور ناظرین قاسم سلیمان گولڈ سمتھ کا ایک اور جھوٹ فراڈ پھڑیا گیا ہے کیونکہ ان دونوں کے پاس شناختی کارڈ موجود ہے اور یہاں مورخ وزیردفاع سے مودبانہ گزارش کرے گا کہ ٹیریان وائٹ کی شناختی کارڈ تفصیلات بھی جاری کریں
شکریہ
قاسم سلمان گولڈ سمتھ نے دعویٰ کیا ہے کہ ہمیں حکومت برطانیہ نے پاکستان جانے سے منع کیا ہے
اگر میرا والد کسی ملک کی جیل میں ہو اور مجھے پاکستانی حکومت اس ملک جانے سے منع کرے تو کیا میں اپنا ابا چھڈ دیاں گا
ناظرین جواد فیضی نے گیند گراونڈ سے باہر پھینک دی ہے
Remember when we were being thrown in jails by Musharraf, Imran Khan was licking his shoes, begging him for 100 NA seats. Musharraf gave him one — as a consolation prize.
When Imran Khan put Nawaz Sharif in Jail , her Daughter @MaryamNSharif atleast didn't appeal to the American President to get him released ....
Amreeki Interference Now Halal !!
سر جیمز گولڈ سمتھ کون تھا اور عمران خان کیوں اسی گولڈ سمتھ کیلئے کمپین چلا رہا تھا اور یہ رپورٹ بتلا رہی ہے پوری دال ہی کالی ہے اور آج وہی سر جیمز گولڈ سمتھ کا کنبہ اپنے اثاثے کیلئے سر دھڑ کی بازی لگا رہا ہے
ڈاکٹر اسرار احمد آپکی کہی ایک ایک بات سچ ثابت ہوئی ہے
پاکستان تاریخ میں عمران خان وہ واحد شخصیت ہے جس پر اس��ائیلی ٹی وی نے پورا سیگمنٹ کیا اسرائیلی ایوان نے قرارداد پیش کی اور یروشلم پوسٹ نے پورا ارٹیکل لکھا جس میں عمران خان کی حمایت میں گفتگو ہوئی
آخر اسرائیل کو براعظم ایشیا میں صرف عمران خان کی قید پر تشویش کیوں ہے
He comes from an era where journalists were beaten up for asking MQM questions, where journalists were told their addresses and family members names before/at MQM pressers, where questioning MQM got you shot at.
🚨🚨
جب تک اِس مُلک میں قانون نہیں بنتا کہ کرنل رینک سے لے کر آرمی چیف تک، سول میں گریڈ اٹھارہ سے گریڈ بائیس تک، ہائی کورٹ کے جج سے پاکستان کے چیف جسٹس تک اور پارلیمان کے ہر رُکن کے بچوں کے لیے لازم تعلیم سرکاری اسکول اور کالج جبکہ علاج بھی سرکاری ہسپتال سے ہوگا اور کوئی سرکاری گاڑی نہیں ملے گی تب تک پچیس کروڑ عوام کے لیے بُنیادی صحت اور معیاری تعلیم کی سہولت مُمکن نہیں۔ پاکستان اب صرف اشرافیہ اور اُنکے بچوں کی ٹیکس پئیر کے پیسوں پر نازبرداریوں کے لیے ہے جبکہ پچیس کروڑ عوام وہ کاکروچ ہیں جن کو یہ نظام روز اپنے بوٹ تلے روندتا ہے۔
احتجاج میں بندے مارنا، گھروں سے اٹھانا معمولی بات ہے پوری دنیا میں ایسا ہی ہوتا ہے حکومت بہت اچھا کر رہی ہے ہم سب کو حکومت کا ساتھ دینا چاہئیے: خان دور
جب اقتدار میں ہوتے ہیں تو نلکا افتتاحی تقریب کا انعقاد کرتے ہیں ٹی وی پر بیٹھ کر گانے سناتے ہیں
اور جب اقتدار سے باہر ہوتے ہیں تو پانچ نکاتی ایجنڈا پیش کرتے ہیں