دوستو آپ سب کی فرمائش پر 24 گھنٹے دیہاتی ویلج کسان بننے کا چیلنج بنا دیا۔
بہت جلد اورنگ زیب آفیشل یوٹیوب چینل پر مکمل ویلاگ آرہا ہے سبسکرائب ضرور سے کرلیں
#AurangzaibOfficial#aurangzaibtube#24HoursChallenge Aurangzaib Tube
اورنگ زیب ٹیوب کی جانب سے آپ سب کو پورے پاکستان کو دیس و پردیس میں رہنے والوں کو جشن آزادی مبارک ہو پاکستان کا چھترواں جنم دن مبارک ہو۔ شکریہ پاکستان شکریہ قائد اعظم محمد علی جناح رحمتہ اللہ علیہ ۔
Aurangzaib Tube #happyindependenceday2023#JashneAzadi#JashneMubarak