@SyedaShehlaRaza Bhutto k name p vote karidnay walo kab tak y tamasha lgao gy jis k tum log taeed kr r ho is n kbi general consler k election n lra. Tum log nasli gulam ho or yahi tum jaisy logo k muqadar.
آج اسرائیل عرب ممالک پورا یورپ اور فسادی لبرلز آیا صوفیا کو مسجد میں بدلنے پر چیخ رہے مگر جب اسرائیل نے مسلمانوں کی مسجد الاحمر کو نائٹ کلب بار میں تبدیل کر دیا تو سب کی زبانوں کو اسرائیل کے خلاف بولتے لقوے مار گئے تھے تب سب چپ تھے کیونکہ اسرائیل کے خلاف کوئی نہیں بول سکتا