جہلم: سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کی چودھری تصور کے گھر آمد، چودھری تصور کی والدہ مرحو��ہ کی فاتحہ خوانی کی اور اہلِ خانہ سے اظہارِ تعزیت کیاـ
@fawadchaudhry
عوامی لیڈر عوام کے درمیان
سباق وفاقی وزیر فواد چودھری اور ایڈووکیٹ فیصل چودھری نے کندوال کے مختلف مقامات پر فاتحہ خوانی کے لیے حاضری دی اور پسماندگان سے اظہار تعزیت کیاـ
@fawadchaudhry
ڈھڈی تھل: سابق وفاقی وزیر @fawadchaudhry اور @faisal_fareed نے قلندر پاک المعروف کاکیاں والی سرکار دربار پر حاضری دی۔ پیر سید منشاء عباس بخاری صاحب نے معزز مہمانوں کا پرتپاک استقبال کیا۔ پیر سید منشاء عباس بخاری نے چودھری برادران کی کامیابی، صحت کے لیے خصوصی دعا فرمائی
سابق وفاقی وزیر @fawadchaudhry نے کندوال میں ایف سی بلوچستان کے حوالدار محمد ضمیر حسین شہید کے گھر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی
فواد چودھری نے شہید کے بچے سے خصوصی ملاقات کی اور ان کے ساتھ شفقت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ شہداء کی قربانیاں ملک و قوم کے لیے ہمیشہ قابلِ فخر رہیں گی۔
ٹوبہ: سابق وفاقی وزیر فواد چودھری اور ایڈووکیٹ فیصل چودھری نے ملک خالد بوچھال، ملک جاوید بوچھال اور ملک جمشید بوچھال کی والدہ کی فاتحہ خوانی کی اور لواحقین سے اظہار تعزیت کیاـ
@fawadchaudhry
سابق وفاقی وزیر فواد چودھری اور ایڈووکیٹ فیصل چودھری نے جلالپور شریف میں زلزلے کے باعث جاں بحق ہونے والے معصوم بچے کی فاتحہ خوانی کی اور اہلِ خانہ سے دلی اظہارِ تعزیت کیا۔
@fawadchaudhry
سابق وفاقی وزیر فواد چودھری اور ایڈووکیٹ فیصل چودھری نے آج پنڈی سید پور کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے اشفاق صاحب کی والدہ، خان سلیم کی بھانجی اور آصف مسلم شیخ کے بیٹے کے لیے فاتحہ خوانی کی اور بازار میں لوگوں سے ملاقاتیں کیں
@fawadchaudhry
سابق وفاقی وزیر فواد چودھری اور ایڈووکیٹ فیصل چودھری نے کوٹلی پیراں میں سابق ضلع ناظم جہلم راجہ قاسم علی خان کی ہم��یرہ کی وفات پر فاتحہ خوانی کی اور مرحومہ کے درجاتِ بلندی کے لیے دعا کی۔
@fawadchaudhry
سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کی اپنے دیرینہ ساتھی ملک محمد خان مرحوم کے بیٹے ملک خالد بوجھال کے دیڑے پر آمد
دوستوں کے ساتھ ملاقات اور گپ شپ
@fawadchaudhry
تحریک تحفظ آئین پاکستان اور پی ٹی آئی اپوزیشن کا رول ادا کرنے میں بری طرح ناکام ہو گے ہیں، اس وقت ایک گرینڈ اپوزیشن الائنس کی ضرورت ہے، ہم لاہور میں بڑا اجتماع کرنے جا رہے ہیں جس میں مولانا فضل الرحمان اور پیر صاحب پگاڑا بھی شریک ہوں گے اور ہم بڑی اپوزیشن کی بنیاد رکھیں گےـ
تحریک انصاف میں جلد بڑی تبدیلی آصف علی زرداری کا عہد�� خطرے میں قرار متبادل کون ؟ ایک اور گرینڈ اپوزیشن الائنس بننے کو تیار پیر پگارا کا گرین سنگل ۔انکشافات پر مبنی خصوصی انٹرویو سابق وفاقی وزیر @fawadchaudhry کا مہران ٹی وی کے پروگرام اسلام آباد ڈبیٹ میں پیر کی شام سات بجے