معصوم لوگ بیچارے دیکھ رے ہین کوی ہمیں آ کے بچائے گا لیکن جن کی ذمہ داری تھی ان کی ترجیحات کچھ اور ہیں شائد۔۔اللہ ہو اکبر یا اللہ جی کیا ہو گیا ہم کو اللہ جی
درخت کاٹیں ۔
ٹاؤن بنائیں ۔
اور 50 سینٹی گریڈ درجہ حرارت انجوائے کریں۔خدارا زرعی زمین انچ بھی برباد نہ کریں ورنہ آنے والے وقت میں اس سے بھی زیادہ کی امید رکھیں۔۔
کتنے طاقتور لوگ ہیں کالونی مافیا زرعی زمین پہ کالونیاں بنا کے پنجاب تباہ کر دیا اور یہ پتنگ مافیا سالوں سے معصوم لوگوں کی جان لے رے ہیں اپنے مزہ کے لیئے کوی پوچھنے والہ نہی۔۔