بلاول کی ترمیم پر اپوزیشن نے ایوان میں مطالبہ کیا ہے کہ ووٹنگ گنتی کے زریعے ہو گی
یہ مطالبہ مان لیا گیا.. لیکن اپوزیشن پھر بھی ہار گئی
یہ گرائیں گے مرشدِ عمران خان کی حکومت کو؟ 😊
💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞
*__________________________*
*پہلے وقتوں میں لوگ ایک دوسرے کی ہمت بڑھاتے تھے اور اب بلڈپریشر بڑھا دیتے ہیـں....!!!*
*__________________________*
💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞