#عقیدہ ختم نبوت
نبی کریم ﷺ کا فرمان :
میری امت میں عنقریب تیس جھوٹے
( دعویدار ) نکلیں گے، ان میں سے
ہر ایک یہ دعویٰ کرے گا کہ وہ نبی ہے،
حالانکہ میں خاتم النبین ہوں میرے بعد
کوئی ( دوسرا ) نبی نہیں ہو گا .
حوالہ:جامع ترمذی.
حدیث نمبر:2219
#75 سالوں سے ہمارے حکمران رنگ برنگے کپڑے اور چہرے بدل،بدل کر خود ارب پتی بن گئے اور عوام اکیسویں صدی میں بھی بنیادی سہولیات سے محروم ہیں۔۔جتنے بھی حکمران آئے اپنی جیبیں بھری اور پتلی گلی سے نکل گئے ہم ہیلتھ اور انفراسٹرکچر میں سب سے پیچھے ہیں۔
#إن شاءاللّٰه دس دسمبر بروز اتور ایک روزہ سالانہ ت��جدار خنم نبوت کانفرس أستانہ عالیہ مچھیارہ شریف پٹہکہ میں منقعد ہو رہی تمام عاشقان رسول ﷺ سے شرکت کی اپیل إنشاءاللّٰه راقم بھی حاضر ہوگا۔
#ناصبی ٹولہ اس طرح أل رسول ﷺ کو گالیاں بکتا جیسے یہ پاکستان نہیں شام کا بازار ہے ان گستاخوں کو پوچھنے والا کوئی نہیں جسکادل أتا ہے وہی أئمہ اہل بیت کے خلاف بکواس کرتا ہے اب سب کی غیرت کدھر مر گئ