ثاقب نثار کا ایک ایک لفظ حقائق اور پچھلے چند سال میں ہونے والے واقعات سے مطابقت رکھتا ہے اور یہی واقعات وہ انمٹ ثبوت ہیں جن سے نا ثاقب نثار انکار کر سکتے ہیں نا ہی چھپا سکتے ہیں اور نا ہی دنیا کی کوئی عدالت ان کو جھ��لا سکتی ہے۔ حساب اور جواب تو دینا پڑے گا!
عمران نیازی جاگو!
▪️ڈالر اوپن مارکیٹ میں 178 روپے کا ہو چکا
▪️اس ہفتے سٹاک مارکیٹ میں 2000 پوائنٹس کی کمی
▪️روپے میں حالیہ بے قدری کی وجہ سے قوم کو مزید 1000 ارب روپے کا نقصان
▪️چند لیٹر پیٹرول کے لئے لوگ میلوں لمبی قطاروں میں کھڑے ہیں
اس سب تباہی کے تم ذمہ دار ہو!
#Pakistan today conducted successful flight test of Shaheen-1A surface to surface ballistic missile. The test flight was aimed at re-validating certain design and technical parameters of the weapon system.