ORACLE ڈیجیٹل مانیٹرنگ سسٹم مویشی منڈیوں میں کیش لیس لین دین، مکمل نگرانی اور شفافیت کو یقینی بنانے کے لیے متعارف کروایا گیا ہے۔ یہ اقدام اعتماد، احتساب اور جدید حکمرانی کی بنیاد ہے۔
#ORACLE#ڈیجیٹل_حکمرانی#کیش_لیس_پنجاب#شفاف_نظام#اسمارٹ_پنجاب
اچھی بات یہ ہے کہ حکومت نے لوگوں تک اسی ماہ اکتوبر میں پیسے فراہم کرنے ہیں۔جو لوگ جانبحق ہوئے انکے لواحقین کو بھی 10 لالھ روپے دیئے جائیں گے۔مستقل معذوری پہ 5 لاکھ روپے ,معمولی معذوری پہ 3 لاکھ ,25 فیصد فصل کے نقصان پہ 20 ہزار فی ایکڑ دینے کا فیصلہ ہوا ہے جو کابینہ نے منظوری دے دی ہے۔