اگر غلطی سے بھی حکومت کی جگہ حکومٹ لکھ دیں
انصافینز مرنے مارنے پر آ جاتے ہیں😂
جناب جو قوم ایک ہیش ٹیگ پر اتنی نظر رکھے ہوئے ہے کیا لگتا ہے اسے بے وقوف بنایا جا سکتا ہے؟؟؟
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
🚨قاضی فائز عیسی نے باہر بیٹھ کر انٹرویو میں کہا ہے کہ ہمارے پاس فیصلوں کا اختیار نہیں تھا قاضی فائز عیسی کو باہر بیٹھ کر یہ سب کہتے ہوئے شرم بھی نہیں ائی قاضی فائز عیسی کو کہنا چاہیے تھا کہ اس نے پاکستان کے ساتھ غداری کی ہے پاکستان ��ی عوام کے ساتھ غداری کی ہے
علیمہ خان
علیمہ خان کی گفتگو 🚨
قاضی فائز عیسٰی سپریم کورٹ میں کتنی تکبر سے عمران خان کی ��ات کرتا تھا، پارٹی کا نشان بھی چھین لیا اور کل انٹرویو میں کہہ رہا تھا کہ سارے فیصلے میرے ہاتھ میں نہیں تھے۔
قاضی فائز عیسٰی تم نے اپنے عہدے سے غداری کی
پچھلے تین سال سے ہمیں ان عدالتوں نے ٹرک کی بتی کے پیچھے لگایا ہے، اگر آپ انصاف نہیں دے سکتے تو بند کریں یہ بڑی بری عمارتیں۔
آپ کو تو ویسے بھی اوپر سے آرڈر ہے
علیمہ خان آن فائر 🔥
عمران خان نے مجھے ملاقات میں بتایا کہ جیل میں کسی کو مجھ سے سلام تک کرنے کی اجازت بھی نہیں ہے،
بیرسٹر سلمان صفدر کے اسلام آباد ہائی��ورٹ کے سامنے دلائل
پاکستان کی تاریخ کی کتابوں میں یہ سیاہ باب ہمیشہ یاد رکھا جاۓ گا کہ کیسے آئین اور قانون کا تماشہ بنایا گیا۔
اتنی بےشرمی سے دھاندلی کر کے بھی ان بدبخت حکمرانوں کی جرات دیکھیں کہ یہ دوسروں پر فقرے کستے ہیں !!
کل کے دن صبح نو بجے عمران خان اور بشری بی بی کو قید تنہائی میں رکھے جانے پر سماعت ہونی ہے
جبکہ 11:30 پر القادر کیس کی سماعت ہے۔
ممبران اسمبلی کو بھرپور تعداد میں پہنچنا چاہیے۔
اسٹیبلشمنٹ کے ڈاکیے آج خود اقرار کر رہے ہیں کہ انہیں کہا گیا عمران خان کی حکومت کو رگڑنا ہے اور ہمیں بچانا ہے۔
مطیع اللہ جان۔
اڈیالہ میں ناحق قید عمران خان کو اللہ پاک ہر روز سرخرو کر رہے ہیں۔
بے شک اللہ جسے چاہے عزت دے۔
میرے بھائی کو قید تنہائی میں رکھ کر غیر انسانی رویہ روا رکھا جا رہا ہے، قید تنہائی سخت ترین سزا ہے، عمران خان نے وکیل کے ساتھ میٹنگ میں بتایا تھا کہ اُن کی آنکھ 85 فیصد متاثر ہوئی، قید تنہائی میں رکھنا غیر قانونی قرار دیا جائے، علیمہ خان کا اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع۔۔!!
منتہا کیس کے مبینہ مرکزی ملزم ارسلان کی والدہ نے ایک نیا پینڈورا بکس کھول دیا ہے
خاتون کے مطابق اس کا بیٹا بہت شریف تھا جس کی گواہی پورا محلہ دین�� کو تیار ہے، خاتون کے مطابق اس کیس کے اصل قصوروار دکان کے مالکان ہیں جن سے بچی کے والد کی دشمنی بھی تھی، خاتون نے یہ بھی سوال اٹھایا کہ کیا ایسا ممکن تھا کہ ارسلان بچی کو اوپر لے جا رہا ہو اور وہاں موجود دکان مالکان کو پتہ نہ ہو
آج دنیا دیکھ رہی ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو جھکانے کے لیے ہر حربہ استعمال کیا گیا، بڑی سے بڑی آفرز دی گئیں، لیکن کپتان کا جواب ہمیشہ پاکستان کے مفاد میں تھا۔ انہوں نے ذاتی فائدے کے بجائے 3 بنیادی مطالبات سامنے رکھے:
پہلا مطالبہ: قید میں موجود تمام سیاسی رہنماؤں اور بے گناہ کارکنوں کو فوری رہا کیا جائے۔
دوسرا مطالبہ: ملک کے مستقبل کا فیصلہ عوام کو کرنے دیا جائے اور فوری شفاف الیکشن ہوں گے۔
تیسرا اصول: ہم اقتدار میں آ کر کسی سے بدلہ نہیں لیں گے، بلکہ ملک کو آگے لے کر جائیں گے۔
یہ ایک حقیقی مدبر (Statesman) کی نشانی ہے جو ذاتی عناد سے اوپر اٹھ کر ملک کا سوچتا ہے۔
हज़रत इमाम हुसैन जी का संघर्ष, त्याग और बलिदान हमें असत्य, अत्याचार और अन्याय के विरुद्ध मानवता की सबसे मज़बूत ढाल बनने की सीख देता है।
आज मुहर्रम के दिन हमें उनके बताए हुए रास्ते पर चलने की प्रेरणा लेनी चाहिए।
عمران خان کا 20 کلو وزن کم ہو گیا ہے 85 فیصد بینائی جا چکی ہے جس معاشرے میں انصاف نہیں ہوتا وہ معاشرہ کبھی ترقی نہیں کرتا عمران خان کے ساتھ ظلم ہو رہا ہے ۔
��اسم سوری