چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے حکومت کی طرف سے دی گئی 2 قیمتی سرکاری گاڑیاں واپس کر دیں اور کہا کہ آئینی اور عوامی عہدیداروں کے استعمال میں قمیتی امپورٹڈ گاڑیاں سرکاری خزانے پر بوجھ ہیں،یہ دونوں گاڑیاں فروخت کر کے رقم پبلک ٹرانسپورٹ پر خرچ کی جائے.
رجسٹرار نے سیکریٹری کابینہ اور چیف سیکریٹری پنجاب کو خط لکھ کر آگاہ کیا کہ چیف جسٹس کے علم میں آیا ہے سپریم کورٹ نے ستمبر 2020 میں لگژری کار خریدی جس کی مالیت 6 کروڑ 10 لاکھ روپے ہے.چیف جس��س پہے دن سے ہی سرکاری گاڑیاں استعمال نہیں کر رہے.
@RabiaKhanPMLN @HidenUp111000 بے شک جو لوگ چاہتے ہیں کہ ایمانداروں میں بدکاری کا چرچا ہو ان کے لیے دنیا اور آخرت میں دردناک عذاب ہے، اور اللہ جانتا ہے اور تم نہیں جانتے۔( القرآن سورہ نور )
لائک اور ریٹویٹ کریں تاکہ یہ ٹویٹ ٹاپ پر آجائے اور لوگ بے حیائی پھیلانے سے باز اجائے