وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی خصوصی ہدایت پر پنجاب ویمن ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ کے "She Threads Program" کی رجسٹریشن جاری ہے۔ پروگرام کے تحت دیہی خواتین کو ٹیکسٹائل انڈسٹری کی ضروریات کے مطابق تین ماہ کی مفت پیشہ ورانہ تربیت، ماہانہ 15 ہزار روپے وظیفہ اور سفری اخراجات فراہم کیے جائیں گے۔ جدید صنعتی سلائی، کوالٹی کنٹرول اور ملبوسات کی تیاری کی تربیت کے ساتھ کورس مکمل کرنے والی خواتین کو ٹیکسٹائل ملز اور گارمنٹ انڈسٹری میں روزگار کے حصول ��ے لیے معاونت بھی دی جائے گی۔
@MaryamNSharif
@WDD_Punjab
پنجاب پورے پاکستان، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان سے بہتر روزگار اور زندگی کی تلاش میں آنے والوں کو کھلے دل سے خوش آمدید کہتا ہے۔ قومی جی ڈی پی میں پنجاب کا حصہ 55.7 فیصد ہے اور یہاں 3 کروڑ 60 لاکھ افراد پر مشتمل ورک فورس موجود ہ��۔ پاکستان کی 65 فیصد آبادی نوجوانوں پر مشتمل ہے جو ملک کا سب سے بڑا سرمایہ اور ترقی کی غیر معمولی صلاحیت رکھتی ہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف
Whether you're going home from university, heading to the market or college, or going out with friends, if you sense danger at any point, all you have to do is press the panic button, and the entire government will spring into action.