یعنی NRO 2 مکمل ہونے کے بعد انتخابات سے دور کوئی 3 سالہ فارمولہ طے پا رہا ہے۔ بھائی جی جمہوریت عوامی رائے کے احترام میں ہے۔ اگر سب کو اکٹھا کرنے میں مسئلے کا حل ہوتا تو گزشتہ 8 ماہ میں جتنا بڑا سیاسی و غیر سیاسی اکٹھ ہوا ایسا توکبھی نہیں دیکھا گیا مگر ملک برباد ہی ہوا۔