Journalist |CEO #K11News Master in political Science.MSc.Mass.comunication @NeoNewsUR. Member press Club/ڈیلی کالم نگار Secretary information DPC Hattian Bala
شہباز شریف وزیراعظم کے لیے ا��لیت نہیں رکھتے، ن لیگ میں انکے علاوہ بھی قابل ترین لوگ موجود ہیں ملک کی پہلے بھی بہت جگ ہنسائی ہو چکی ہے 🙏
@MaryamNSharif
یہ پاکستان کی تاریخ کا پہلا الیکشن ہے جس میں جیتنے والے کہہ رہے ہیں کہ ہم نہیں جیتے بلکہ کوئی اور جیتا ہے اور اپنی نشست چھوڑ رہے ہیں اس الیکشن نے یہ حقیقت اجاگر کی ہے کہ اس قوم کا ضمیر ابھی زندہ ہے چند بے ضمیر پوری قوم کی ترجمانی نہیں کرتے #Election2024
عام انتخابات میں کامیابی پر آصف علی زرداری،بلاول بھٹو زرداری،یوسف رضا گیلانی،راجہ پرویز اشرف،محترمہ فریال تالپور سمیت دیگر تمام نو منتخب ممبران کو مبارکباد ان شاء اللہ وفاق،سندھ اور بلوچستان میں پیپلز پارٹی حکومت بنائے گی، رواں ماہ بلاول بھٹو زرداری پاکستان کے وزیر اعظم بنیں گے
🚨 ANNOUNCEMENT 🚨
🌪 SPEED ⚡️SPEED🌪️
#PurpleForce get another Australian boost as Shaun Tait joins @TeamQuetta as bowling coach🔥🔥
Tait - one of the fastest bowlers to have ever played the game - will work with @MHasnainPak@iamamirofficial@Wasim_Jnr and co ☄️💥🚀
#WeTheGladiators