Appreciate @AbdulElSayed for speaking the truth. This Pakistani dictatorship have thrown democracy to the wayside. They use violence and intimidation to enforce their agenda and to cling onto power.
Those in charge of Pakistan have sold their souls for wealth and power.
If my father dies in this isolation, let it be remembered that Asim Munir and his cronies have made it so - simply because they fear the threat he poses to their purses. Cowards.
محترم وزیرِ ریلوے جناب حنیف عباسی صاحب @MHanif_Abbasi سے آج ملاقات ہوئی۔ بہت اچھی اور بامقصد گفتگو رہی۔ انہوں نے پاکستان ریلوے کو جدید بنانے، انفراسٹرکچر بہتر کرنے اور سروسز کو عالمی معیار تک لے جانے کے اپنے وژن کے بار�� میں تفصیل سے بتایا۔
نوجوانوں کے مسائل، روزگار اور دیگر اہم معاملات پر بھی کھل کر بات ہوئی۔ امید ہے ایسے مثبت اقدامات سے ملک میں مزید بہتری آئے گی۔
جس نے قید کیا،جس نے قید تنہائی میں ڈالا،جس نے رسائی بند کی،جس نے ملاقات بند کی،جس نے دوائی بندکی ، جس نے بینائی بند کی؟ میں اس کا نام نہیں لوں گا بلکہ عمران خان کی فیملی، پارٹی اور ورکرز کو گندا کروں گا صرف۔
میرے بھائی کی آنکھ سیاست نہیں ہے یہ اس کی بینائی ہے اس کی زندگی ہے، ہر قیدی کا حق ہے اپنا علاج کرائے، خود یہ بیرون ملک بھاگتے ہیں علاج کے لیے اور میرا بھائی شفا انٹرنیشنل ہسپتال تک نہیں جا سکتا�� علیمہ خان
#ImranKhanHealthEmergency
یا رب تو شاہد ہے میرا دل کتنا تڑپ رہا ہے اپنے فلسطینی بھائ بہنوں کیلئے😭💔
ہم پہ مسلط یزیدی فوج اور اس کے حواری تیرے بیگناہ مسلمانوں کو مارنے کیلئے یہودیوں کے غلام بن گئے --
ایک ادنی سا مسلمان ہونے ��ے ناطے میں ان سب پہ تھوکتا ہوں
کُوفہ
مِرا دُشمن تو دُشمن ہے
مگر یہ خوشنما لہجوں ،
حسیں لفظوں کے
پیشہ ور کھلاڑی
مِرے ساتھی
مِرے اپنے
مجھے مسمسار کرنے
اور
مِرے تابوت پر
پھولوں کی بارش کے لئے
تیّار بیٹھے ہیں
نوشی گیلانی 💔
خان رہائی فورس اصل کام ہے،سہیل کے ٹارگٹ کے مطابق بہت بڑی تعداد میں نوجوان اس فورس کا حصہ بن جائیں گے اور پھر وہ نوجوان باقاعدہ طور پر ایک مقصد کیلئے منظم ہو جائیں گے
اور پھر یہ نوجوانوں کی منظم فورس اسٹیبلشمنٹ کو دن میں تارے دیکھا دے گی عمران ریاض خان