ہائبرڈ حکومت کے وزیر داخلہ محسن نقوی نے بِلاواسطہ اعتراف کر لیا ہے کہ ملک اب عمران خان کے بغیر آگے نہیں چل سکتا۔ اور موجودہ ہائبرڈ نظام مکمل ناکام ہو چکا ہے۔ لال مالہی
#زنجیریں_توڑو_خان_کو_چ��وڑو
پاکستان تحریک انصاف سندھ کے نوجوانوں کی میرٹ کی بحالی کی تحریک کی حمایت کرتی ہے۔ سندھ حکومت فوری طور پر سی سی ای کے جعلی نتائج کو منسوخ کرے اور جوڈیشل انکوائری کے احکامات جاری کرے۔
@PTIofficial
علیمہ خان کا اہم پیغام: 🚨🚨
"اطلاعات ہیں کہ عمران خان سے ایک 'خاموش ملاقات' کی پلاننگ کی جا رہی ہے تاکہ باہر آ کر سچ نہ بولا جا سکے، اور پھ�� مستقل طور پر خان صاحب تک رسائی کا راستہ ہی بند کر دیا جائے۔ یاد رکھیں! خان صاحب کا عوام اور پارٹی سے رشتہ کوئی ڈیل یا بند کمرے کی سازش ختم نہیں کر سکتی۔ ہم ڈرنے والے نہیں!"
It was Zia who put Shaheed Benazir Bhutto in jail, now it is PPP-led Balochistan government that has put Mahrang Baloch in jail..!
Waqt waqt ki baat hy
In the absence of this information, the worst is being assumed that some of the members in parliament or officials were paid off to let the bill pass.
Careless people - Newspaper - https://t.co/y1pKdtWkZm https://t.co/fkp3G2Jkpg