اے چاند کی کرنوں جاؤ نا
تم اس کو__ چھو کر آؤ نا
وہ کب کب کیا کیا کرتا ھے
وہ جاگتا ھے__ یا سوتا ھے
وہ شام کو__کیسا لگتا ھے
وہ رات کو کیسا دِکھتا ھے
جب سوئے _کیسا لگتا ھے
جب جاگے کیسا دِکھتا ھے
تم چُپکے چُپکے جاؤ نا
تم اس کو چھو کر آؤ نا
ہم اس کے بنا ادھورے ہیں
اور جینا___مشکل لگتا ھے
تم کان میں اس کے کہہ دینا
کوئی یاد بہت_ اُسے کرتا ھے
اے چاند کی کِرنوں جاؤ نا
ذرا اس کو___ چھو کر آؤ نا۔
#Yaad_e_Jani #Urdu_poetry #poetry
پہلی محبت زندگی کا وہ خوبصورت موڑ ہے جہاں دل پہلی بار کسی کے لیے دھڑکنا سیکھتا ہے۔ اس میں ایک عجیب سی معصومیت، بے غرضی اور پاکیزگی ہوتی ہے، جس میں پانے کی تمنا سے زیادہ محض اس شخص کا احساس ہی کافی ہوتا ہے۔ رہتا ہے۔
یہ وہ تجربہ ہے جو انسان کو دنیا کے نئے رنگوں سے روشناس کرواتا ہے اور اسے خود سے باہر نکل کر کسی اور کے بارے میں سوچنا سکھاتا ہے۔ چاہے وقت کتنا ہی کیوں نہ گزر جائے اور زندگی میں کتنے ہی نئے رشتے کیوں نہ آ جائیں، پہلی محبت کی یاد ایک خوشبو کی طرح دل کے کسی کونے میں ہمیشہ محفوظ رہتی
بچھڑ گیا دسمبر یادوں کے دھیڑ لگا کے ۔۔۔ ! ،
جاتے جاتے تجھے مجھ میں چھوڑ گیا ۔۔۔ !!! ،
آخر ڈھل ہی گیا سورج دسمبر کا ۔۔۔ ! ،
سال کی آخری شام اور ہم اکیلے ۔۔۔ !
#Yaad_e_Jani#Urdupoetry#Poetry
مایوسی گناہ ہے اور ہمارا اپنے اللہ پر پختہ یقین ہے کہ سال 2026 میں ظلم و فسطائیت کا دور تمام ہوگا اور یہ سال عمران کا ہوگا
یہ سال پاکستان کے عوام کا ہوگا
یہ سال خوشحالی اور ترقی کا ہوگا
یہ سال حقیقی آزادی کا ہوگا
ان شاءاللہ 🤲
سب ٹرینڈ جوائن کریں 👏
#2026YearOfImranKhan
انسان ایک زندگی میں دو زندگیاں جی رہا ہوتا ہے
ایک دل کی دنیا جو کہ انسان کے تابع ہوتی ہے بہت حسین خوبصورت اور پرسکون ہوتی ہے
دوسری دنیاوی زندگی جس کے وہ خود تابع ہوتا ہے
دل کی دنیا حقیقت نہیں ہوتی مگر انسان پھر بھی اسی میں رہنا پسند کرتا ہے
#Nazuk...✍️