تمام امت مسلمہ کو عید میلادالنبی ﷺ کی مبارک ہو۔
نبی اکرم ﷺ کی ولادت باسع��دت اللہ تعالیٰ کی انسانیت پر خاص رحمت تھی۔
اللہ تعالیٰ نے آپ ﷺ کو رحمت اللعالمین بنا کر بھیجا۔
درود ان پر سلام ان پر جو پیغام حق کی خاطر ستائے گئے، جن کے اعلیٰ ترین اخلاق کا دشمنوں نے اعتراف کیا ۔
اے راہ حق کے شہیدو وفا کی تصویرو
وطن کی ہوائیں تمہں سلام کہتی ہیں
6 ستمبر یوم دفاع پاکستان
ارضِ وطن "اسلامی جمہوریہ پاکستان"
کا دفاع کرتے ہوے جانوں 😭کا نذرانہ پیش کرنے والے شہدا کوخراج تحسین پیش کرتے ہیں❤️
پاکستان زندہ باد ۔ پاک فوج پائندہ باد
اللہ تعالیٰ
بابائے حریت سید علی شاہ گیلانی کی مغفرت فرمائے۔اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے ۔ازادی کشمیر کے لیے انکی قر��انیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔
مقبوضہ کشمیر میں اج بھی ان کا یہ نعرہ گونجتا ہے ۔ہم پاکستانی اور پاکستان ہمارا ہے۔
حلقہ لچھراٹ یونین کونسل پنجکوٹ میں انسانیت سوز واقعے کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔
اس واقعے میں ملوث تمام افراد کو سخت سے سخت سزا ملنی چاہیے ۔تاکہ ائندہ کے بعد اس طرح کے واقعات سے بچا جا سکے۔
(حسنین کریمیں سے محبت الله اور رسول صلی الله عليه وسلم کی محبت کی ضمانت)
رسول الله صلی الله ��لیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: حسن اور حسین رضی الله عنہ میرے اور میری بیٹی کے بیٹے ہیں.اے الله ! میں ان سے محبت کرتا ہوں، تو بھی ان سے محبت فرما اور جو ان سے محبت کرے تو اس سے بھی محبت فرما
آزادکشمیر کی سیاست میں ایک اہم مقام رکھنے والے ،سابق پولیٹیکل سیکرٹری جناب فدا حسین کیانی صاحب کے انتقال کا سن کر بہت افسوس ہوا ۔
اللہ تعالی ان کے درجات بلند فرماہے۔اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطاء کرے۔
نا منظور نا منظور۔
ناپاک جسارت نا منظور۔
سویڈن میں قران پاک کی بے حرمتی پر بڑی تشویش ہے۔جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔
سویڈن حکومت کی خاموشی ناقابل تشویش ہے۔واقعے کی ذمہ داروں کے خلاف فوری کاروائی ہونی چاہیے۔حکومت پاکستان عالمی سطح پر احتجاج ریکارڈ کروائیں۔
ہندوستانی فوج کی جانب سے نہتے شہریوں پر فائرنگ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔
ہندوستانی فوج کی لائن آف کنٹرول پر سویلین آبادی پر براہ راست فائرنگ بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے ۔
حکومت پاکستان اس معاملے کو بین الاقوامی سطح پر میں اٹھائے۔
جناب شہباز شریف صاحب کو صدر
محترمہ مریم نواز صاحبہ کو سنیر نائب صدر احسن اقبال صاحب کو جنرل سیکریٹری اسحاق ڈار صاحب کو سیکریٹری مالیات عطا تارڑ کو ڈپٹی جنرل سیکریٹری مریم اورنگزیب سیکریٹری اطلاعات بننے پر بہت مبارک ۔ اور نیک خواہشات۔
تمام عالم اسلام کو دل کی گہرائیوں سے عیدالفطر کی خوشیاں مبارک ہو.
اللہ تعالی اس عظیم دن کے صدقے مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں کی اور فلسطین کے مسلمانوں کی مدد فرمائے ۔