رہنماء مسلم لیگ ن سابق ممبرکنٹونمنٹ بورڈ چوہدی رضوان علی ککو اور سجاد خان نے ناصربٹ صاحب سے ملاقات کی۔ موجودہ سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال ہوا
@sajjadkhanrwp@pmln_org
مسلم لیگ ن کی قیادت کا مریم نواز شریف کو وزیراعلی پنجاب کے لیے نامزد کرنا بہترین فیصلہ ہے۔
اور میں سجاد خان چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن مریم نواز شریف کو اس عہدہ کی نامزدگی پر مبارک باد پیش کرتا ہوں
@MaryamNSharif#پنجاب_میں_امید_سحر
میری اپنے حلقے پی پی 18 کے تمام ووٹرز سے درخواست ہے کہ کل 8 فروری کا اپنے ووٹ کا استعمال مسلم لیگ ن کے حق میں کریں۔
کیونکہ مسلم لیگ ن وہ واحد پارٹی ہے جو ملک کو ان مشکل حالات سے نکالنے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے۔
#ترقی_دوبارہ_شیر_ہمارا
کامیاب جلسہ کروانے پر مرکزی رہنماء مسلم لیگ ن سابق سینیٹرچوہدری تنویرخان صاحب نے اپنےبھائی چوہدری رضوان علی ککو کو مبارک باد پیش کی ❤
@DanyalChaudhary#NA_57#PMLN
سینئر مسلم لیگی رہنماء چوہدری رضوان علی ککو کی جانب سے آج کامیاب جلسہ ہوا جس میں کثیر تعداد میں سیاسی سخصیات و تاجران اوراہلیان ��لقہ NA-57 /PP-18 نے شرکت کی ۔ شرکا سے مرکزی قائدین سابق سینیٹر چوہدری تنویر خان ، دانیال چوہدری ، ورکرز کی آواز سجاد خان نے خطاب کیا ۔
#Elections2024
آج نامزد امیدوار قومی اسمبلی NA 57 سجاد خان،امیدوار NA 56 ناصر بٹ کی لاہور میں اپنے قائد میاں محمد نواز شریف صاحب سے خصوصی ملاقات - راولپنڈی شہر کی سیاسی صورتحال پر تفصیلی گفتگو -
@sajjadkhanrwp
آج نامزد امیدوار قومی اسمبلی این اے 57 سجاد خان نے ڈھوک بٹھیاں میں ممیز بھٹی کی والدہ ارشد بھٹی، جمیل بھٹی ،خرم بھٹی کی دادی کی وفات پر تعزیت کرتے ہوئے - اس موقع پر امیدوار پی پی 19 چوہدری افتخار ،سینیئر مسلم لیگی رہنما چوہدری رضوان ککو اور دیگر ہمراہ موجود تھے -
@sajjadkhanrwp
آج این اے 57 سجاد خان ،امیدوار این اے 56 پی پی 16 ناصر بٹ ،چوہدری رضوان ککو ،نے گلستاں کالونی میں چوہدری افتخار کی جانب سے قائد اعظم محمد علی جناح ،قائد میاں محمد نواز شریف ،کی سالگرہ کی تقریب میں شرکت کی
@sajjadkhanrwp@nasirbuttuk