@ITP_Police@ICT_Police السلام علیکم
کیسے مزاج ہیں میرا ایک سوال ہے کہ میرا ڈرائیونگ لائسنس لاہور کا بنا ہوا ہے اور کمپوٹراز ہے میں اب اسلام آباد شفٹ ہو چکا ہوں آئی ڈی کارڈ اسلام آباد کا ہے کیا مجھے اسلام آباد کا لائسنس مل سکتا ہے جواب کا منظر ہوں بہت بہت شکریہ