نئی نسل کا نیا عہد، بااختیار آزاد جموں و کشمیر
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری آج 21 جولائی کو آزاد جموں و کشمیر کی انتخابی مہم کے سلسلے میں نکیال میں پاکستان پیپلز پارٹی کے عظیم الشان جلسۂ عام سے خطاب کریں گے۔
آئیے، عوامی طاقت، ترقی، امید اور بااختیار مستقبل کے ��س تاریخی اجتماع کا حصہ بنیں۔
@BBhuttoZardari
#NakyalMainTeerChaleyGa
@GorayaAftab مجھے سمجھ نہیں آئی بار بار سینئر وزیر صاحبہ کی وڈیو کو۔۔۔۔۔
ڈرائیور نوجوان نظر آتا ہے
خوبصورت بھی ہے
ا��ھا لباس زیب تن کر رکھا ہے
لیکن پھر بھی وزیر صاحبہ کا ڈانٹنا اور ڈرائیور کے حلیے پر بات کرنا چہ معنی؟
اگر کسی دوست کو سمجھ آئے تو ضرور بتائیے گا۔
بلاول بھٹو کی مدبرانہ گفتگو ان کی عمر اور تجربے سے کہیں آگے کی فکری پختگی کا پتہ دیتی ہے۔ ذہانت اور بصیرت میں آج کا کوئی سیاستدان ان کا ہم پلہ نہیں۔ ان کی یہ سیاسی جلا اور فطانت انہیں اپنے نانا کے بالکل برابر اور والدہ سے بھی دو ہاتھ آگے لاکھڑا کرتی ہے۔ یہ تحسین ایک ایسے سینیئر صحافی (حفیظ اللہ خان نیازی) کی زبان پر ہے جنہوں نے نہ ��رف بھٹو خاندان کا پورا دور دیکھا ہے بلکہ ان کی ذاتی قربت کا شرف بھی حاصل کیا ہے۔"
@BBhuttoZardari
@ajmaljami
@hafeezullah_k
#MirPurMeinTeerChaleyGa
@CHSAEEDSEEN Brother, the State of Pakistan is expected to generate $300 billion in revenue from this project. I have no personal objection—nor do the 7,000 families involved—but it is disheartening to see how an industrialist's 17 acres of land, along with his industrial unit,@BBhuttoZardari
پاکستان پیپلز پارٹی کی بنیاد ہی مسئلۂ کشمیر پر رکھی گئی تھی۔ قائدِ عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو سے لے کر آج تک، کشمیر کاز کا دفاع ہماری جدوجہد کا بنیادی حصہ رہا ہے۔
بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari#MirpurMainTeerChaleyGa#میرپور_میں_تیرچلےگا
بلاول بھٹو زرداری آج میرپور، آزاد کشمیر میں ایک تاریخی جلسہ عام سے خطاب کریں گے جہاں کشمیر کے غیور اور محنت کش عوام کے لیے حقِ حاکمیت، حقِ ملکیت، اور حقِ روزگار کا واضح منشور پیش کیا جائے گا!
#MirpurMainTeerChaleyGa#میرپور_میں_تیرچلےگا
@CHSAEEDSEEN Brother, the State of Pakistan is expected to generate $300 billion in revenue from this project. I have no personal objection—nor do the 7,000 families involved—but it is disheartening to see how an industrialist's 17 acres of land, along with his industrial unit,@BBhuttoZardari