F&B professional with 19 years of experience in hospitality/restaurants & Cafe industry we are offering consulting & pre opening services and whole team also
@hinaparvezbutt میری 2 بیٹیاں ہیں مگر سندھ حکومت نے کچھ نہیں دیا نہ بائک نہ سکوٹی سب کچھ اپنے پیاروں کو بانٹ دیتے ہیں۔۔۔ مریم بی بی ہم ہارون آباد کے لوگ ہیں کراچی میں رہ کر آپ سے درخواست ہے کوئی کوٹہ ایسے اسٹوڈنٹس کو بھی ملے جو مجبور ہیں پنجاب سے دور رہنے پر