صبح بخير 🥀
کیا وہ نہیں جانتے کہ اللہ جس نے آسمانوں اور زمین کو پیدا فرمایا اور وہ ان کے پیدا کرنے سے تھکا نہیں اس بات پر (بھی) قادر ہے کہ وہ مُردوں کو (دوبارہ) زندہ فرما دے۔ کیوں نہیں! بیشک وہ ہر چیز پر قدرت رکھتا ہے۔
(سورۃ الْأَحْقَاف، 46 : 33)
عمران خان حکومت میں سی پیک پر کام متاثر نہیں ہوا، غلط معلومات پھیلائی گئیں
پچھلی حکومت اور موجودہ اتحادی حکومت کے درمیان سی پیک سے متعلق پالیسی میں تبدیلی نہیں،
عمران خان کی سابقہ حکومت نے سی پیک منصوبوں پر نہ صرف فوکس کیا بلکہ اس کو فروغ دینے کی بھی کوش�� کی۔ چینی قونصل جنرل
ہمارے انگریزی لباس میں ملبوس احساس کمتری کے شکار وزیراعظم کو ملنے امیر قطر اپنا قومی لباس اور "چپل" پہن کر آگئے، اوقات دکھانے کو کیا یہ تصویر کافی نہیں ہے؟
پاکستان ڈوب رہا ہے غریبوں کو چھت تو کیا روٹی بھی میسر نہیں، وزیراعظم قطر بھاگ گیا، بلاول زرداری نے جادوئی ٹوپی پہن لی اور یہ لعنتی کینیڈا کے 5 اسٹار ہوٹل میں بیٹھے دعوتیں اڑا رہے ہیں۔ ان 25 لوگوں کے اس خرچے سے ہزاروں سیلاب زدگان کو دو وقت کی روٹی مل سکتی تھی۔