اللہ پاک کے فضل و کرم سے آج پوری دنیا کی میڈیا پر ، ایک ہی نام ہے "پاکستان" یااللہ پاک تیرا شکر ہے تو نے پاکستان کو ایسے باہمت اور دور اندیش قائدین عطا فرمائے، جن کی بدولت ملک میں استحکام، ترقی اور خوشحالی کے راستے روشن ہو رہے ہیں۔
پاکستان ہمیشہ زندہ باد❤️🇵🇰
پاکستان کی درخواست پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا اسرائیل کو لبنان پر فوری حملے روکنے کا حکم
اسرائیلی وزیراعظم نتین یاہو کو لبنان سے براہ راست مذاکرات کرنے کی ہدایت
دن رات کی انتھک محنت ہر مشکل گھڑی میں دانشمندانہ سفارت کاری اور عالمی سطح پر پاکستان کا نام روشن کرنے والی کامیابیوں پر وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف،فیلڈ مارشل عاصم منیر، نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار اور ان کی پوری ٹیم کو خراجِ تحسین اللہ پاک آپ سب کو مزید کامیابیوں سے ہمکنارفرمائے 🇵🇰
قائدِ عوام استقامت خوشحالی عزم و ہمت کی علامت اور معمار پاکستان قائدِ محترم میاں محمد نواز شریف صاحب کو سالگرہ مبارک آپ کی قیادت اور عوامی خدمت کا سفر پاکستان کی تاریخ کاروشن باب ہےاللہ پاک آپ کو صحت و سلامتی کے ساتھ آپ کا سایہ قوم پر برقرار رہےآمین
#HBDNawazSharif
عرفان صدیقی صاحب کے انتقال کی خبر سن کر بہت دکھ ہوا، ، وہ مسلم لیگ ن کا ایک قیمتی اثاثہ تھے، ، اللہ پاک کامل مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین 🤲🏻
پاکستان کا پورا پاسپورٹ تبدیل ہوگیا، لیکن ایک جملے کو حرف بہ حرف اُسی طرح لکھا گیا ہے جیسے ہونا چاہیے تھا، "یہ پاسپورٹ سوائے اسرائیل کے دنیا کے تمام ملکوں کے لیے کارآ��د ہے"!
بلکہ اب کی بار یہ جملہ 2 صفحوں پر لکھ دیا گیا ہے، صفحہ نمبر 3 اور 4!
پولینڈ کے وزیرِخارجہ کا 2 روزہ دورہ اسلام آباد، موجودہ حکومت کی کامیاب،متحرک خارجہ پالیسی کا وا��ح ثبوت ہے۔
ماضی کی حکومتوں نےجو تعلقات کمزور کیے،آج وہ دوبارہ اعتماد میں بدل رہےہیں۔
پاکستان کی سفارت کاری اس وقت عروج پر ہےاور اس کامیابی کا سہرا وزیراعظم شہبازشریف کے سر ہےقیامِ پاکستان سے آج تک ہم فلسطین اور کشمیر کے عوام کے حقِ خودارادیت کے حامی رہے ہیں، اور غزہ میں قائم ہونے والا امن بھی پاکستان کی سفارتی کاوشوں کا نتیجہ ھے
طلال چوہدری وزیر مملکت داخلہ ا��ور
افغانستان کی پاکستان پر جارحیت کی اپڈیٹ
پاکستان کی سیکیورٹی فورسز نے افغانستان کی سرحد پر 19 افغان پوسٹوں پر قبضہ کرلیا ہے وہاں موجود افغان طالبان یا مارے جا چکے ہیں یا پھر اپنی پوسٹیں چھوڑ کر بھاگ گئے ہیں
پاکستانی فورسز اپنی مؤثر اور شدید جوابی کاروائی میں انتہائی اختیاط سے کام لے رہی ہیں تاکہ صرف خارجیوں کی مدد کرنے و��لی اور پاکستان کے خلاف استعمال ہونے والی افغانی پوسٹوں کو ہی نشانہ بنایا جائے، سیکورٹی ذرائع
پاکستان نے رات گئے افغانستان کی جانب سے کی گئی اشتعال انگیزی کا بھرپور جواب دیا، متعدد افغان چوکیاں تباہ، درجنوں اہلکار پسپا
پاکستانی سرحدی فورسز نے دشمن کو واضح پیغام دیا وطن کی سرحدیں محفوظ ہیں
#westandwithpakarmy