اِس نوجوان نے گمنام رہ کر بغیر کسی ڈراموں، نغموں، ہیلی کاپٹروں کے اربوں روپے کے بچے ریسکیو کئے ۔
تمغہ شجاعت کا اصل حقدار❤
شکر الحمدللہ
تمام لوگوں کو بحفاظت ریسکیو کر لیا گیا۔
#Shangla#BattagramChairlift
آپ مجھے جیل میں ڈالیں یا نظر بند کریں محترم #سپہ سالار صاحب اور یہ کہ اتنے میڈلز سجانا آپکا حق ہے لیکن میرا یہ مطالبہ ہے
کہ ایک اور مڈل سجا لو!
قوم کی بچی عافیہ کے لیے آ واز آٹھا لو۔
#ریلیز#عافیہ#آرمی#چیف#عافیہ_صدیقی_کو_رہا_کرو