السلام علیکم ورحمۃاللہ و برکاتہ💕
❤️25th Ramazan ul Mubarak❤️
خواہشات کو حقیقت کے قریب ترین رکھا جاۓ تو مایوسیوں سے بچا جا سکتا ہے۔
اللہ پاک رحم، کرم، فضل، عافیت، ایمان اور ہدایت کے ساتھ سمجھ اور عمل کی توفیق عطا فرماۓ ۔ آمین
#X_prom
مجھ خطا کار سا انسان مدینے میں رہے
بن کے سرکار کا مہمان مدینے میں رہے
انکی شفقت غم کونین بھلا دیتی ہے
جتنے دن آپکا مہمان مدینے میں رہے
یاد آتی ہے مجھے اہل مدینہ کی وہ بات
زندہ رہنا ہے تو انسان مدینے میں رہے
#جمعة_مباركة#JumatBerkah#gntm
ہماری زندگیوں میں بے چینی کی ایک بڑی وجہ یہ بھی ہے کہ ہم جہاں ہیں، وہاں ہونا ہی نہیں سیکھا، سارا دن یا تو ماضی میں ہوتے ہیں ��ا مستقبل میں، اگر کہیں نہیں ہوتے تو بس "حال" میں ہی نہیں ہوتے!!