9 مئی 2024 لیہ (چوبارہ)
نجی الرحمٰن گرامر اسکول کے کلاس روم کی چھت گرنے سے 8 بچے زخمی ہوئے تھے۔
26 ستمبر 2024، مظفرگڑھ( وسیندیوالی)
نجی علی گڑھ پبلک اسکول کی چھت گرنے سے ایک طالب علم جاں بحق اور 6 زخمی ہوئے تھے
30 جون 2025، ملتان
مدرسے کی چھت گرنے سے متعدد طالبات زخمی ہوئیں، جن میں سے 5 کو نشتر اسپتال منتقل کیا گیا تھا
فروری 2026، سیالکوٹ (بیدیاں)
گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری اسکول میں زیرِ تعمیر ڈھانچہ گرنے سے ایک طالبہ ملبے تلے دب گئی۔
7 مئی 2026، ڈیرہ غازی خان
نجی لٹل اسکالر اسکول کی کلاس روم کی چھت گرنے سے 4 بچے جاں بحق اور 20 زخمی ہوئے تھے۔
30 جون 2026، لاہور (کاہنہ)
نجی ٹیوشن سینٹر کی چھت گرنے سے 14 بچے جاں بحق اور متعدد زخمی ہوئے تھے۔
2 جولائی 2026، لاہور ( باغبانپورہ)
زیر تعمیر نجی اسکول کی عمارت کی چھت گرنے سے ایک بچہ جاں بحق اور 5 افراد زخمی ہوئے تھے۔
یہ تمام واقعات پنجاب حکومت کے گزشتہ دو سالہ دور اقتدار میں ہوئے، لیکن کسی صحافی، سوشل میڈیا ایکٹوسٹ حتی کہ پنجاب میں اپوزیشن PTI نے اس پر سیاست کی بجائے اظہار افسوس کیا،
لیکن آج پشاور دیر کالونی میں ایک واقعہ پیش آتا ہے تو حکومتی اتحادی جماعتیں، سرکاری افسران و بیوروکریٹس بشمول چند صحافی اسکو بھی PTI قیادت سے نتھی کر رہے ہیں،
عقل پر پردے پڑ گئے ہیں؟
کوئی اور بیانیہ باقی نہیں رہا؟
کیا سیاسی مخالفت میں ہر لحاظ، ہر مروت اور اخلاقی روایت کو پامال کرنا ضروری ہے؟
کرتے جائیں، مگر یاد رکھیے، تاریخ بے رحم ہوتی ہے؛
حق ہے آپکا سوال پوچھنے کا۔ بلکل پوچھیں۔ سوال پوچھنے سے کوئی کزور نہیں ہوتا۔
شہباز گل کو باہر بھیجنے کا پلان تین لوگوں کے درمیان بنا۔ عمران خان + شہباز گل + اور خان صاحب کے وفادار بزرگ۔ عمران خان کے گھر پر۔ رات کے پچھلے پہر۔ ڈرائیونگ روم میں۔
شہباز گل 9 مئی سے پہلے عدالت سے احکامات کے زریعے باہر آیا۔ ویسے 9 مئی سے پہلے کئی دوست عدالت کے احکامات کے بغیر بھی باہر آئے تھے۔ ماحول اور تھا۔ 9 مئی سے پہلے خان صاحب کو عدالتیں ضمانت دیتی تھیں۔ عاصم منیر تنگ تھا۔ کیونکہ گرفتار کرنا چاہتا تھا۔ لیکن عدالتیں درمیان میں تھیں۔ سب کچھ 9 مئی کے بعد بدلا۔
میں کوئی دیوتا نہیں کہ آپ سوال نہ پوچھیں۔ سوال پوچھیں۔ تنقید کریں۔ ڈریں مت تنقید کمزور نہیں کرتی۔
خیبر پختون کی تاریخ میں جو ننگا سچ مراد سعید نے لوگوں کو بتایا اور جو خطرناک سٹینڈ مراد نے لیا کوئی نا لے سکا اور ایک منظم سازش کے زریعے مراد سعید کو مشکوک بنایا جائے گا سکرین شارٹ لے لو
گورنر راج کے خلاف KP میں ہر گزرتے دن تحریک زور پکڑ رہی ہے مزید عوام نکل رہی ہے ایسے میں PTI کارکن کو یہ بتا دینا کہ سب اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ملے ہوئے ہیں کارکن کو مایوس کرنا تحریک کو نقصان دینے کے مترادف ہے ! اپنے ایک پاو گوشت کے لیے پرائی بھینس زبع نہیں کرنی چاہئے !
پیپلز پارٹی والوں نے محترمہ بے نظیر بھٹو کی شہادت پر ملکی اداروں کے بجائے اسکاٹ لینڈ یارڈ سے تحقیقات کرائیں، انہیں اس وقت ملکی اداروں پر یقین نہیں تھا۔ آج گورنر راج کے معاملے پر پیپلز پارٹی کہتی ہے کہ حکومتی رپورٹس پر اعتماد کر لیں۔ علامہ ناصر عباس!!!
عمران خان عاصم منیر کی جیل میں ناحق قید کاٹتے ہوئے 1167 دن مکمل کر چکے ہیں۔
ایک سابق وزیراعظم کی طویل ناحق قید اور بنیادی انسانی حقوق پر اٹھنے والے سوالات نظامِ انصاف کے لیے سوالیہ نشان ہیں۔ اقتدار و طاقت ہمیشہ نہیں رہتے، مگر تاریخ ہر سیاہ دور کے فیصلوں اور ان کے آلہ کاروں کا حساب ضرور رکھتی ہے۔۔۔!!
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
اس نے جیل سے بیٹھ کر بھی بازی پلٹ دی۔۔😊
جیل میں تین سال سے قید لیکن اس کا فیض اپنے لوگوں کے لئے جاری ہے۔ جعلی نمونے اقتدار میں بیٹھ کر اپنے لئے اربوں کے جہاز، گاڑیاں ، اپنے ہرکاروں کی عیاشیوں کا سامان کرنے میں لگے ہیں۔!
Fatima Jinnah, sister of Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah and a key figure in Pakistan’s independence movement, was labeled an “Indian agent” by the martial law administrator, General Ayub Khan.
Whoever refuses to succumb to these dictators and their unconstitutional orders is labeled a traitor.
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
This illegal regime has taken billions of dollars in loans in the Pakistani people’s name but have made ordinary citizens live miserable. While they have purchased luxury jets for themselves, Pakistan has recorded the highest hunger score in South Asia in the 2026 Global Hunger Index.
#DakooDufferAlliance
🚨وہ جنرل فیصل نصیر تھے، میری نشست سمیت چاروں صوبائی نشستیں ہم سے چھیننا چاہتا تھا،
جنرل فیصل نصیر نے کہا تھا کہ انہیں ایک بھی نشست نہیں دیں گے اور پھر ریٹرننگ افسر کو ڈرایا گیا لیکن وہ ڈٹ گیا اس نے کہا کہ میرے پاس پستول ہے، یہ ہمارے علاقے کا بوڑھا آدمی ہے، اور یہ نشست جیتا ہوا ہے، میں یہ کام نہیں کر سکتا۔ اس نے کہا کہ اس پستول سے یا میں خود کو مار لوں گا، یا آپ مجھے مار دیں، تب ہی میں یہ نتیجہ تبدیل کروں گا،
محمود خان اچکزئی
The problem with Pakistanis is, no matter what level they reach, they don't get the basics.
General sb if I can barge into your house and take better care of your family than you, does that mean that I should do it from that moment onwards? This how things should work?
عمران خان کے خاندان کا کوئی فرد رہ تو نہیں جو عاصم منیر کے ظلم، جبر اور طاقت کانشانہ نہ بنا ہو ۔
عمران خان اور ان کے خاندان نے پاکستان میں بہادری اور ثابت قدمی کی ایک تاریخ رقم کر دی ہے۔ انہوں نے ظلم اور قید تو قبول کر لی لیکن وقت کے یزید کی بیعت لینے سے انکار کر دیا ۔۔!!
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
For what? Usurping power from democratically elected leaders, violating the constitution, and committing the biggest crime under the Pakistani constitution as defined by Article 6?
If there was law, she would get a death sentence.
بند کمروں میں مہنگے معدنی سودے اور اربوں ڈالر کے معاہدے ہو رہے ہیں، لیکن اس کی اصل قیمت عام شہری چکاتا ہے۔ جب اشرافیہ اور طاقتور حلقے قیمتی وسائل کی تقسیم میں مصروف ہوں، تو اس کا خمیازہ معصوم خاندان اپنے گھروں کی تباہی کی صورت میں بھگتتے ہیں۔
تاریخ گواہ ہے کہ ایسے سودے ہمیشہ عوام کے خون سے لکھے جاتے ہیں۔ دنیا کو زمینی حقائق کا قریب سے جائزہ لینا ہوگا کہ ترقی کے نام پر وسائل کا استحصال کیسے کیا جا رہا ہے۔
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا