ٹریلین ڈالرز لگا کر دنیا کی جدید ترین ٹیکنالوجی کا استعمال کرکے انیس سال
جنگ لڑی نتیجہ کیا نکلا صفر
وجہ کیا کیونکہ ناحق تھا اپنی طاقت کا
غرور تھا سامنا کس سے تھا حق سے
جذبہ ایمانی تھا رب العالمین پہ توکل تھا
نتیجہ= سچ اور حق کو شکست نہیں ہوتی
سچ اور حق سروخرو ہوتاہے
👏👏
رنگے ہاتھوں چوری کرتے پکڑے جاؤ اداروں
پہ حملے کرو اور سوچو قوم پھر بھی ہمیں
اقتدار دلائے گی سالے منگل سوتر کہیں کے
سارے گندے انڈوں کو گلگت کی عوام
نے آج کوڑا دان میں پھینک ��یا
Good to see long lines for voting in GB. This is democracy in action. PTI doing very well as predicted in surveys. Will not claim victory until all results are in
رنگے ہاتھوں چوری کرتے پکڑے جاؤ اداروں
پہ حملے کرو اور سوچو قوم پھر بھی ہمیں
اقتدار دلائے گی سالے منگل سوتر کہیں کے
سارے گندے انڈوں کو گلگت کی عوام
نے آج کوڑا دان میں پھینک دیا
گلگت بلتستان آپ نے کپتان پہ اعتماد کیا
آپکا بہت شکریہ کپتان آپکے ووٹ کی لاج
رکھے گا اور جیسے ہمیشہ زندگی میں سرخرو
ہوا ہے اسی طرح آپ سے کیے وعدے وفا کریگا سرخرو ہوگا خوشحالی گلگت بلتستان
کے قدم چومے گی چور لٹیرے خاک ہوجائیں
گے انشاء اللہ
گلگت بلتستان آپ نے کپتان پہ اعتماد کیا
آپکا بہت شکریہ کپتان آپکے ووٹ کی لاج
رکھے گا اور جیسے ہمیشہ زندگی میں سرخرو
ہوا ہے اسی طرح آپ سے کیے وعدے وفا کریگا سرخرو ہوگا خوشحالی گلگت بلتستان
کے قدم چومے گی چور لٹیرے خاک ہوجائیں
گے انشاء اللہ
نوجوان رضاکاروں کی ضرورت ہے... گلگت بلتستان میں بدترین شکست کے بعد PDM کا بوریا بستر لپیٹنے کے لئے، اور ان کا بیانیہ دفنانے کے لئے، رضاکار درکار ہیں.... #بلے_پہ_ٹھپہ
5 سال گلگت بلتستان میں حکمرانی کے بعد، باپ بیٹی کی مودی بیانیے کے ساتھ انٹری۔ عوام نے ووٹ کو عزت دے دی۔ پاک سرزمین اور پاک فوج کے خلاف لابی بری طرح سے پٹ گئی۔
میڈیا کے مطابق GB انتخابات PTI جیت رہی ہے، امیدہے آج کی عبرتناک شکست سےPDM کی قیادت کو احساس ہوگاکہ ان کے بیانیہ پر عوام کس قدر ناراض ہیں اور بجائے اس کے کہ وہ دھاندلی کا غیر سنجیدہ بیانیہ اپنائیں انھیں اپنی سیاست اور لیڈرشپ کی تبدیلی پر غور کرنا چاہئے۔ #ThankyouGilgitBaltistan
ARY production team was attacked by ppp workers while we were doing live show from Gilgit. The team was harassed , pushed and hackled by workers who were not happy with our coverage. When will we learn to deal with dissent and opposing views with civility and decency ?
Let me make a prediction. PPP and PMLN will claim GB election to be unfair in constituencies they lose and very very fair where they win. Get ready for this charade folks