We got the results of NA#248 Karachi Central 2
PTI : 157,789 Arsalan khalid
JI : 55,332 Babar khan
Mqm london : 19,602 Aftab baqai
Mqm Pakistan : 13,456 (khalid maqbol)
But Seat Gifted to MQM. I am sharing all form 45 in the tweets below for the record 🗳
Its wild, if you pick ANY form at random from NA238, you’ll see that MQM’s Sadiq Iftikhar is NO WHERE near PTI’s Haleem Adil or even JI’s Saifuddin.
Case in point:
Polling Station 126: PTI 216, JI 85 & MQM 04
Polling Station 108: PTI 246, JI 0, & MQM 0
Polling Station 133: PTI 310, JI 106 & MQM 07
Polling Station 182: PTI 176, JI 46 & MQM 06
There isn’t a SINGLE polling station in all of NA238 where MQM has secured more votes. You can check for yourselves, our Form 45s are available on this link:
https://t.co/gTgOfKyAJ8
غریدہ فاروقی صاحبہ نے جولائی ۲۰۲۲ میں سروے کیے تھے جب پی ٹی آئی ۲۰ میں سے ۱۵ سیٹیں جیت گئی تھی۔۔
تب بھی کیسا confidence تھا وہ دیکھنے کے لیے یہ ویڈیو ملاحظہ فرمائیں۔ 😂🤣
اور ہمیں پوری طرح یقین ہے کے اس دفعہ بھی غریدہ فاروقی صاحبہ کے سروے درست ہی ہوں گے کیوں کے وہ گراؤنڈ میں لوگوں سے اور رپورٹرز ��ے بات کر رہی ہوتی ہیں۔ 😜
@GFarooqi بھونگی جتنا جھوٹ لکھنا ہے لکھو۔ پی ٹی آئی کا ایک ہی سینیٹر تھا وہاں پر جنہوں نے اس کی مخالفت میں ووٹ کیا۔ تمہیں جتنا بھونکنا ہے بھونکو۔ عوام اس قیدی کے ساتھ ہے۔
وزیراعلی گلگت بلتستان حاجی گلبرخان نے خدمت میں پیش پیش ادارہ ریسکو 1122 کا درینہ مسلہ کو عملی جامہ پہنایا گیا،وزیر اعلی حاجی گلبر خان نے 208 کنٹرکٹ ملازمین کو مستقل کرنے منظوری دیدی۔
سابق وزیر جنگلات ۔پی ٹی آئی کے ہم خیال گروپ کے سربراہ راجہ محمد زکریا خان مقپون وزیراعلی گلگت بلتستان حاجی گلبرخان کو مبارکباد دینے سی ایم سیکریٹریٹ پہنچ گئیے ۔۔
مبارکبارکبادی کے علاوہ صوبائی حکومت سے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرادی اور سکردو دورے کی دعوت بھی دی ۔
@ameerabbas84 ان کے اندر زرا بھر کا خوف نہیں ہے۔ اس بندے نے خود ہی نیب کے ساتھ پلی بارگین کرکے خود ہی مان لیا کہ چور ہے۔ اس ملک میں چوری کرکے اس مقدس جگہ پر کیسے جاتے ہیں۔ کس منہ سے جاتے ہیں۔
وزیراعظم عمران خان کی ہدایات کی روشنی میں اہم فیصلہ۔
گلگت بلتستان کی حدود میں پبلک آفس ہولڈرز اور سرکاری اہلکاروں کی سیکیورٹی اور پروٹوکول میں کمی کے حوالے سے وزیراعظم عمران خان کی ہدایات پر سختی سے عملدرآمد کیا جائیگا۔