FIGHTING AGAINST CORRUPTION IN PAKISTAN.
FIRST TWITTER PAGE ABOUT ANTI-CORRUPTION FROM PAKISTAN.
HUMAN RIGHTS, WOMEN RIGHTS,EDUCATIONAL REFORMS, HEALTH REFORMS.
کپڑے شوہر کے خون سے رنگے ہوۓ، دل و دماغ میں ایک ہی بات چل رہی ہوگی کہ آخر ہمارا قصور کیا تھا؟
کراچی سے آئی اس فیملی پر بلوچستان کے علاقے دشت میں قیامت برپا کی گئی
خدارا بلوچستان جب بھی آئیں بلوچستان میں رہنے والے کسی عزیز یا رشتے دار کے ساتھ آئیں،
اب یہاں وہ حالات نہیں کہ کوئ سیاح یا غیر مقامی افراد اکیلا سفر کرسکے۔۔۔
کراچی سے کوئٹہ کی سیر کر کے واپس جانے والے خاندان پر مستونگ کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ ، شوہر جاں بحق، فائرنگ سے نوجوان کی بیوی شدید زخمی جبکہ دونوں کمسن بیٹیاں محفوظ رہیں۔
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
"پنجاب میں جو نیا قانون لایا جا رہا ہے، اس کے مطابق محفوظ صرف وہی ہو گا ج�� ابھی تک پیدا نہیں ہوا؛ باقی سب مجرم ہوں گے!" بشارت راجہ
@BasharatRaja786
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
سیدھی سی بات ہے اگر یہ لڑکا بےگناہ ثابت ہوجائے تو سی سی ڈی کا محکمہ فوری طور پر ختم کرکے جتنے بھی اب تک مقابلے ہوئے ہیں اُن کی دوبارہ تحقیقات کی جائیں اور زمہ داران کو عبرت کا نشان بنایا جائے۔
دنیا کا انوکھا ترین ملک جہاں اشرافیہ کے جیٹ فیول 231 روپے اور عام شہری کی گاڑی،موٹر سائیکل کا پیٹرول 300 روپے کا ہے۔۔ شاکر محمود اعوان
@ShakirAwan88
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
خیبر پختونخوا کے ایک بیوروکریٹ نے سرکاری گاڑی اپ��ی بیٹی کو جہیز میں دے دی۔ اب سرکاری دستاویزات میں گاڑی برآمد کرنے کا مسئلہ بنا ہوا ہے۔ محمد فہیم
#pakistan @MeFaheem
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
ایبٹ آباد عثمان آباد کی رہائشی مدرسہ کی 16 سالہ طالبہ زیادتی کے بعد قتل دو ملزمان گرفتار
عثمان آباد کی رہائشی طالبہ پشاور میں رہائش پزیر گھر سے مدرسہ کیلئے نکلی واپس نا آئ اور سوات پہنچ گئ مبینہ طور پر طالبہ کو اغواہ کیا گیا طالبہ کو پشاور سے تعلق رکھنے والے دو نوجوانوں نے سوات کے ہوٹل میں لے جا کر زیادتی کا نشانہ بنایا ��ور زہر دے دیا جس سے اس کی حالت غیر ہو گئ مقامی ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ دم توڑ گئ سوات پولیس نے مقتولہ کے بھائ کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا ملزمان کے خلاف قتل اغوا زیادتی سمیت دیگر دفعات کے تحت ایف آئ آر درج کی گئ دو ملزمان کو گرفتار کر لیا لاش پوسٹ مارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے کر دی گئ گرفتار ملزمان نے زیادتی کا اعتراف کر لیا
"آپ ��وگوں کی بیویوں، ماؤں، بہنوں، بیٹیوں اور بچوں کی بے عزتی کریں، پھر توقع رکھیں کہ لوگ 'پاکستان زندہ باد' یا 'اسپیکر زندہ باد' کے نعرے لگائیں؟ جو پارلیمنٹیرین ماؤں، بہنوں اور بیٹیوں کی بے عزتی پر خاموش رہے، اسے اسمبلی میں بیٹھنے کے بجائے استعفیٰ دے کر گھر چلے جانا چاہیے۔"— محمود خان اچکزئی @MKAchakzaiPKMAP
#NationalAssembly #PakistanPolitics #HumanRights
Authorities carried out a prominent exhumation in Surjani Town in the case of 18-year-old Misbah, allegedly a victim of domestic violence. Medical teams performed a post-mortem and gathered evidence.
#TOKReports#Karachi#SurjaniTown
آئی میڈیا کے پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے سابق چیئرمین ایف بی آر نے کہا کہ کراچی میں کوئی ایک اردو بولنے والا بھیک مانگتا ہ��ا دکھا دیں، یہ سب باہر کے ہیں جبکہ خواتین کو غیرفطری کاروبار میں ملوث ہیں وہ بھی 99 فیصد باہرکی ہیں انہیں اغوا کیا گیا ہے
#ZarayeNews #ShabbarZaidi #Karachi