میری بیٹی کو وڈیرا جب دل کرتا ہے اٹھا کر لے جاتا ہے اور اس کے ساتھ زیادتی کرتا ہے ایک بیٹی والا غریب انسان ہوں
کیا غریب کی بیٹی کی کوئی عزت نہیں ہے۔
غریب کسان رو پڑا 💔
ٹرمپ نے ایران میں بغاوت کرائی اور عوام کو کہا سڑکوں پر نکل کر حکومت گرا دو
لیکن جیسی کرنی ویسی بھرنی
امریکی عوام سڑکوں پر نکل آئی اور ٹرمپ سے استعفے کا مطالبہ کررہے ہیں
نہ ٹرمپ گرفتاریاں کروا سکا نہ چادر اور چار دیواریوں کا تقدس پامال کروا سکا نہ دفعہ 144 لگوا سکا نہ مظاہرین پر گولیاں چلوا سکا۔
اسے آزادی اظہار رائے اور جمہوریت کہتے ہیں۔
یہ لاہور کا لیڈی ولنگڈن ہسپتال ہے اور یہ پاکستان میں ہیلتھ کی صورتحال ہے بچے پیدا ہونے والے حساس ترین آپریشن کی ویڈیو بنا کر اس کا مذاق اڑا کر سوشل می��یا پر ڈال رہے دنیا کا مہذب ملک ہوتا تو ڈاکٹرز کا لائسنس جاتا اور متعلقہ وزیر سب استعفی دیتے
مگر ۔۔۔۔
ان تمام لوگوں کی ڈگریاں کینسل کر کے تمام عمر اس شعبے میں کام کرنے پر پابندی لگانی چاہیئے۔ حیوانیت۔
کیا کوئی مدد کر سکتا ہے پہچاننے میں کہ یہ کون لوگ ہیں ؟
پٹرول کے نام پر انہوں نے سکولوں کو بند کردیا ہے اب کہا جارہا ہے کہ 15 اپریل تک مزید بند رکھیں اگر یہ کرنا ہے تو ایک ساتھ گرمیوں کی چھٹیاں ہی دے دیں۔ بچت کرنی ہے تو دوسرے معاملات میں کریں 70 ارب روپیہ ایم این ایز فنڈ کے لیے رکھا ہوا اس میں سے تو ایک روپیہ کٹوتی نہیں کی گئی۔
ملکی تاریخ میں پہلی بار منی لانڈرنگ کا جو پیسہ عمران خان صاحب 190 ملین ��اؤنڈ واپس لائے جس پر ان کو ناحق سزا بھی دی ہوئی ہے وہ پیسہ وزیراعظم نے اپنے فنڈ میں رکھ لیا اور اس سے کوئی دانش سکول بنانے کی بات ہورہی ہے اس مشکل وقت میں وہ پیسہ عوام پر لگائیں۔
مزمل اسلم