پاکستان کی تاریخ میں ایسا کوئی آمر نہیں گزرا جس نے لوگوں کی غیر سیاسی بہن بیٹیوں کو بغیر قصور جیل میں ڈالا ہو۔ یہ اعزاز حامد میر کے روحانی باپ اور لفافہ عطا کرنے والے نواز شریف کو جاتا ہے۔
میں آپ کو بتاتا رہا کہ حامد میر نوازشریف اور زرداری خاندن کی دہلیز پر قلم لئے کھڑا ننگا کھڑا دربان ہے لیکن آپ نے نہ مانا۔
اندازہ کریں کلثوم نواز کو جمہوریت کی چیمپین بنا کر پیش کر رہا ہے۔ استغفراللہ!
دوسری بات۔ پرویز مشرف کے دور میں تو اس جبر کا عشر عشیر بھی نہيں ہوا جو آج ہو رہا ہے۔ جو پچھلے چار سالوں میں ہوا ہے۔
اور حامد میر اور عام�� میر اس کے حصہ رہے ہیں۔
تمام خاموش اور سائیلنٹ فالورز اور فالونگ
سے گزارش ھے کہ لائک ۔ آرٹی یا ریپلائی نہیں
بھی کرنا تو کم از کم چوں چوں والے جوتے پہن
کر ہی ٹی ایل کا راؤنڈ لگا لیا کریں تاکہ آپ کے
زندہ ہونے کا احساس ہوتا رھے ۔ شکریہ😡😡😡😡
مُدثّر صرف ایک گردے کے سہارے زندگی گزار رہا ہے۔
اسے ایسی مناسب غذا، بروقت ادویات اور مسلسل طبی دیکھ بھال کی ضرورت ہے جو اس کی صحت کے لیے ناگزیر ہے۔ لیکن وہ اس وقت جیل میں قید ہے اور بے حد کمزور ہوتا جا رہا ہے۔ اسے فوجی عدالت نے چھ سال قید کی سزا سنائی ہے۔
اس بے حس نظام میں آج بھی مدثر انصاف کے انتظار میں ہے۔
#ہمیں_اپیل_کا_حق_دو
#خاموش_صدائیں
#khamosh_sadayen