بریکنگ نیوز 🚨جین زی چھا گئی، کمال ہوگیا۔ عمران خان پر ڈاکومنٹری بنا ڈالی 🔥🔥
بڑے بڑے دانشور ��ر پکڑ کر بیٹھ گئے۔ دس سالہ بچے نے 78 سالہ نظام کو چیر پھاڑ کر رکھ دیا۔ سارے ریکارڈ توڑ دیے۔ ایک ایک سیکنڈ قیمتی ہے، سب آخر تک دیکھو اور وائرل کردو۔ تُم ہار چکے ہو وہ اگلی تین نسلیں تیار کرچکا ہے۔
@24NewsHD kesay kar letay hen ye zalim log :( Allah pak inko nestonabood karay , kisi ki aulad or kisi ne kitnay nazo se pala hoga :( Allah pak inko bi aisi saza daina takay ye kisi ka dard samjh sakain
@AmirHQureshi ye sab propaganda he ab ye neech is level pr gir gai hen k inho ne ye propaganda kar k inko bandam karnay ki sazish shuru krdi he ye Phoji or Noon or ye puri pdm sab ghalazat me lathray hue hen lanat in yazeedo pr
جہاز خریدا ہے بھئی
گندی ویڈیوز سے بلیک میل کیا ہے بھئی
الیکشن مینڈیٹ چھینا ہے بھئی
فوج سے ڈیل کی ہے بھئی
جعلی میڈیکل رپورٹس بنائی ہیں بھئی
اثاثوں کی منی ٹریل نہیں ہے بھئی
مشرف سے بھی ڈیل کی تھی بھئی
یاسمین راشد سے ہارے ہیں بھئی
مہر شرافت سے ہارے ہیں بھئی
سیٹیں سترہ ہی ہیں بھئی
عمران خان کی بہنیں جسم پگھلا دینے والی سخت ترین گرمی میں اڈیالہ کے باہر تپتی سڑک پر بیٹھ کر اڈیالہ کے گیٹ کی جانب دیکھ رہی ہیں
کہ کب یہ گیٹ کھلے اور وہ اپنے بھائی کا دیدار کرسکیں، لیکن افسوس ملک پر مسلط مافیا اور پی ٹی آئی کے اندر کا مافیا ان بہنوں پر ہی حملہ آور ہے
یہ بہنیں ہی تو ہیں جنہوں نے مزاحمت کا زندہ رکھا ہوا ہے
🚨دل چیر دینے والے الفاظ اگر کسی کے پاس دل ہے پتھر نہیں
��و سکتا ہے مجھے جیل میں موت آجائے حالات کچھ ٹھیک نہیں لگ رہے💔
یہ صرف الفاظ نہیں بلکہ ایک شیر دل خاتون کی طرف سے دی گئی دہائی ہے جس حالت میں انہیں قید کیا گیا ہے اس کے باوجود ان کی زبان پر صرف عمران خان کی محبت اور فکر ہے یہ الفاظ ہر اس کارکن کے دل میں آگ لگا دیتے ہیں جو ان کے لیے اور خان صاحب کے لیے عزت رکھتا ہے
جب ایک بہادر رہنما اپنی جان کی پرواہ کیے بغیر یہ کہتی ہے کہ اس لیے میں اپنی عوام، پارٹی ورکرز اور سوشل میڈیا ایکٹیوسٹس سے وصیت کرتی ہوں کہ عمران خان کو کبھی اکیلا نہ چھوڑناتو یہ ایک تاریخی عہد کی یاد دلاتا ہے
آج وہ ہم سے کچھ نہیں مانگ رہیں
صرف اپنے قائد کا ساتھ مانگ رہی ہیں کیا ہم ان کے اس آخری درد بھرے پیغام پر عمل کریں گے
اللہ تعالیٰ لمبی زندگی عطاء فرمایں 🤲🙏💔
ذہنی مریض عاصم منیر نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کو سات ماہ سے قید تنہائی میں رکھا ہوا ہے-
جس کے دوران نہ وکلاء نہ فیملی سے ملاقاتیں ممکن ہیں، نہ علاج کی مناسب سہولیات میسر ہیں، نہ تازہ کتابیں دی جا رہی ہیں-
یہ سب کچھ کرنا قومی اور عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے، مگر ان سب چیزوں کو بالائے طاق رکھ دیا گیا ہے، کسی کو کوئی فکر نہیں ہے-
#خان_کی_قید_تنہائی_جرم_ہے
عمران خان نے مدینہ کے ریاست کے اصولوں کے تحت پسماندہ اور غریب طبقے کی زندگی بہترین کرنے کی کوشش کی۔ مگر جنہیں عمران خان کے پاکستانی لباس پر اعتراض تھا انہیں عمران خان کی غریب پروری بھی پسند نہیں آئی اور لے آئے انہیں، جو کہتے ہیں، ہاں لیا ہے جہاز!
عمران خان جیسے لیڈر صدیوں میں آتے ہیں، ہمارا فرض ہے ان کے لئے آواز اٹھانا۔
#چلو_چلو_اڈیالہ_چلو
#خان_کی_قید_تنہائی_جرم_ہے
شہباز گل بنام مریم اورنگزیب 🔥🔥
مریم اورنگزیب نے پنجاب اسمبلی میں تقریر کرکے بڑے غرور سے کہا ہے کہ "ہاں لیا ہے 1300 کروڑ کا جہاز" مریم اورنگزیب اپنی اوقات سے بڑھ کر اپنے قد سے بڑی بات کر رہی ہے۔ مریم اورنگزیب کی ماں کو صرف اسلیے MNA بنایا گیا کیونکہ وہ شریف خاندان کی خادمہ تھی اور مریم اورنگزیب بھی محض ایک خادمہ کی بیٹی ہے جو منہ سے نسوار نکال کر بات کرتی دیکھی گئیں۔ وہ بھی مریم نواز کی خادمہ ہی ہے۔ نوازشریف نے بھی ایک بار کہا تھا میری اثاثے اگر میری آمدن سے زیادہ ہیں تمکو کیا ۔
ملتان میں ایک بوڑھے شخص کے پاس اپنے بیٹے کو کفن پہنانے کے پیسے نہیں تھے جس کے ٹیکس کے پیسے سے یہ جہاز پر چڑھی پھر رہی ہے اور انکی رعونت دیکھو
"میرے پاپا ریٹائرڈ کرنل ہیں اور مجھے ڈیڑھ لاکھ روپے ماہانہ پاکٹ منی دیتے ہیں"
بےشرم اولاد نے اپنے ریٹائرڈ فوجی باپ سے کبھی نہیں پوچھا کہ پاپا بطور کرنل آپ کی تنخواہ ڈھائی لاکھ روپے تھی اور ریٹائرمنٹ کے بعد آپ کو ڈیڑھ پونے دو لاکھ روپے پنشن ملتی ھے تو آپ ماہانہ ڈیڑھ لاکھ روپے مجھے پاکٹ منی دے کر اپنا گھر کیسے چلاتے ہیں؟
مگر ۔۔۔ حرام کے نطفے سوال نہیں پوچھتے اسلیئے پاکستان آرمی کے ریٹائرڈ کرنل کی بیٹی نے بھی اپنے چور کرپٹ باپ سے کچھ نہیں پوچھا ۔۔
میں سوشل میڈیا اور میڈیا کو کہنا چاہتی ہوں اپنی کہانیاں ڈالنے سے پہلے ہمارے درد کو پہچانو آپ کے گھروں میں جب کوئی ماں بہن بھائی بیمار ہوت�� آپ کی سب سے پہلی ترجیح کیا ہوگی؟ ان کو بہتر سے بہتر علاج کے لیے اچھے ہسپتال میں فوراً داخل کرایا جائے۔ آج آپ کو ہمارے بھائی کے لیے وہ درد نظر نہیں آرہا؟ ہم فروری سے یہ مطالبہ کررہے ہیں کہ عمران خان کا حق بنتا ہے ان کو بہتر علاج کروانے کے لیے ہسپتال منتقل کیا جائے۔ میں آپ سے اپیل کرتی ہوں ایجینسیوں کے ہاتھوں میں ڈسٹریکٹ نہ ہوں ، عمران خان کے ساتھ زیادتی نہ کریں۔
علیمہ خان
اسٹیب��شمنٹ کے ڈاکیے آج خود اقرار کر رہے ہیں کہ انہیں کہا گیا عمران خان کی حکومت کو رگڑنا ہے اور ہمیں بچانا ہے۔
مطیع اللہ جان۔
اڈیالہ میں ناحق قید عمران خان کو اللہ پاک ہر روز سرخرو کر رہے ہیں۔
بے شک اللہ جسے چاہے عزت دے۔