بجائے اسکے کہ سیکورٹی ادارے دھشتگردی اور بدامنی کے روک تھام کے لئے اقدامات کرے، الٹا امن کے لئے عوامی سیاست کرنے والے پرامن کارکنوں کو ظلم جبر کا نشانہ بنا رہے ہیں۔
کل رات کوئٹہ سے PTM میڈیا ممبر عصمت اللہ کو پولیس اور MI نے اغوا کیا ہے جو کہ تاحال لاپتہ ہے۔
#ReleaseAsmatComrade
انسدادِ فوجیگردی نام نہاد عدالت کے آڑ میں جھوٹے مقدمے کی اصل حقائق کیا ہے؟
ایک FC اہلکار کی روڈ حادثے میں جان بحق ہوا جبکہ متعدد اہلکار زخمی ہوئے تھے۔
اس حادثے کو قتل کا رنگ دے کر BYC کے مرکزی رہنما ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ اور بی وائی سی کے دیگر رہنماؤں کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا۔
1
یہ مؤقف اختیار کیا جا رہا ہے کہ مقدمہ بغیر ٹھوس شواہد اور قابلِ اعتماد گواہوں کے قائم کیا گیا اور انصاف کے بنیادی تقاضوں کو نظر انداز کرتے ہوئے ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ اور دیگر ملزمان کو عمر قید کی سزا سنائی گئی۔
اس فیصلے کو ناقدین ظلم، جبر اور انصاف کے اصولوں سے
2
ڈونلڈ ٹرمپ کا پاکستان کے بارے میں ایک متنازعہ بیان سامنے آیا۔
جس میں انہوں نے دعویٰ کیا کہ امریکہ نے پاکستان کو اربوں ڈالر کی امداد، جدید اسلحہ، طیارے اور فوجی سازوسامان فراہم کیا تاکہ دہشت گردی کے خلاف کارروائی کی جا سکے۔
1/1
ٹرمپ کا کہنا تھا کہ
پاکستان کو ایک صوبے میں ڈرون حملوں اور جیٹ بمباری کے بجائے مشرقی صوبوں کے علاقوں پر بھی توجہ دینی چاہیے، کیونکہ وہاں سے دہش-ت گرد سرحد پار کرکے کشمیر اور بھارت میں حملے کرتے ہیں، جن میں معصوم اور بے گناہ لوگ مارے جاتے ہیں۔
1/3
کیمروں کے اس جدید دور میں بھی لوگ کس قدر ڈھٹائی کے ساتھ جھوٹ بولتے ہیں۔ رات آرمی چیف کی گود میں گزاریں اور صبح آ کر ایک بات قوم کے حق میں کریں، مگر نو باتیں اُن لوگوں کے خلاف کہیں جو اس قوم کی حقیقی جدوجہد کر رہے ہیں، جیسے کہ پی ٹی ایم
اب ذرا اندازہ لگائیں کہ پچاس سال پہلے،
1/1
انحراف کیا ہے تو پھر کس بنیاد پر وہ اُن کی سیاسی وراثت اور جانشینی کا دعویٰ کرتے ہیں؟
کس دلیل سے کہتے ہیں کہ وہ اپنے بزرگوں کے نقشِ قدم پر چل رہے ہیں؟
یہ کیسا پشتونوں کا سیاسی جماعتی ڈھانچہ ہے کہ اس کی پوری کابینہ موجودہ دور کے خدائی خدمتگاروں، یعنی 1/6
"نور اللہ اور حنیف کو غائب ہوئے 170 دن ہو گئے، حاجی عبدالصمد سلاخوں کے پیچھے ہیں اور علی وزیر پر مقدمات کا لامتناہی سلسلہ جاری ہے۔ یہ ظلم کی انتہا ہے، لیکن یاد رکھو کہ اندھیروں کے بعد سویرا ضرور آتا ہے۔"
#EndEnforcedDisappearances
"قید و بند کی صعوبتیں ہوں یا جبری گمشدگی، سچ کی آواز کو کبھی دبایا نہیں جا سکا۔ علی وزیر، حنیف پشتین، نور اللہ ترین اور حاجی عبدالصمد آج بھی لاکھوں دلوں کی دھڑکن ہیں۔ ان کی رہائی تک ہماری جدوجہد جاری رہے گی۔"
#EndEnforcedDisappearances
Ullah Tareen and Hanif Pashteen are not just names, they are voices for justice. Silencing them through disappearances will not silence the struggle for rights.
#EndEnforcedDisappearances
"پشتون مٹی کے بیٹوں، نور اللہ ترین اور حنیف پشتین کو جس طرح حکومتی جرگے سے واپسی پر لاپتہ کیا گیا، وہ پشتون روایات اور مہمان نوازی کی توہین ہے۔ ہم اپنے حقوق کی آواز اٹھانے والوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔"
#EndEnforcedDisappearances
"امن کی بات کرنا جرم بن گیا؟ علی وزیر نے ہمیشہ پرامن جدوجہد کی بات کی۔ انہیں جیل میں ڈال کر کے ریاست کیا پیغام دینا چاہتی ہے؟"
#EndEnforcedDisappearances