Mr President kindly take a serious action about the Pakhtun Students Federation Pakhtunkhwa.
Sadar saib once the committee was constituted at june 9, 2023 whereas, primary stake holder having objections on it. Then in your
https://t.co/Gw61j1UN9c
@AimalWali@ANPMarkaz
عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا کے صدر میاں افتخار حسین نے پارٹی کے اہم اجلاس طلب_
18 اگست کو منعقدہ عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا کے صوبائی کابینہ اجلاس میں متفقہ طور پر فیصلہ کیا گیا تھا کہ مرکزی اجلاسوں کے فیصلوں کی روشنی میں صوبائی سطح پر اجلاس طلب کیے جائیں گے_
#ANP
پرکھنا مت پرکھنے میں کوئی اپنا نہیں رہتا
کسی بھی آئنے میں دیر تک چہرہ نہیں رہتا
بڑے لوگوں سے ملنے میں ہمیشہ فاصلہ رکھنا
جہاں دریا سمندر سے ملا دریا نہیں رہتا
ہزاروں شیر میرے سو گئے کاغذ کی قبروں میں
عجب ماں ہوں کوئی بچہ مرا زندہ نہیں رہتاہے
بشیر بدر
باچا خان ریسرچ سنٹر نے اپنے وعدے کے مطابق #شہید_مولانا_خانزیب کی نئی کتاب پشتون اور نیشنلزم اشاعت کے لیے بھیج دی ہے۔ ڈاکٹر ف��ل الرحیم مروت صاحب اور ان کی ٹیم کو دلی مبارکباد۔ ان شاء اللہ چند دنوں میں اس کتاب کی مشترکہ تقریبِ رونمائی باچا خان مرکز کی جائے گی
#MaolanaKhanzeb #BKT