یہ اپنی مرضی سے سوچتا ہےاسے اٹھا لو
اٹھانے والوں سے کچھ جدا ہے اسے اٹھالو
وہ بے ادب اس سے پہلے جن کو اٹھا لیا تھا
یہ ان کے بارے میں پوچھتا ہے اسے اٹھا لو
اور پھر اس باغی شاعر احمد فرہاد کو اٹھا لیا گیا لیکن ابھی تک کسی عدالت میں پیش نہیں کیا گیا @AhmadFarhadReal