الیکشن سر پر آگئے اور حال یہ ھے🫷
تحریک انصاف والے نکلیں تو پولیس پکڑ لیتی ہے🤙
نون لیگ والے نکلیں تو عوام پکڑ لیتی ہے🫵
ادھر تو سیاسی وٹہ سٹہ چل رہا ہے🙊😂..
نئے کپڑے بدل کر جاؤں کہاں اور بال بناؤں کس کے لیے
وہ شخص تو شہر ہی چھوڑ گیا میں باہر جاؤں کس کے لیے
جس دھوپ کی دل میں ٹھنڈک تھی وہ دھوپ اسی کے ساتھ گئی
ان جلتی بلتی گلیوں میں اب خاک اڑاؤں کس کے لیۓ
تحریک انصاف پختون خواہ میں مکمل تمام سیٹیں جیت چکے ہیں اور خان صاحب کو امانت واپس کر دیا جائے گا
پنجاب والو خدارا ہمارا پنجاب میں تین چوتھائی اکثریت ہے اس حق کو ابھی ہم نے کسی بھی طرح چین کے لینا پڑے گا🙏
باقی بلوچستان اور سندھ ہمارا بونس ہے