The establishment of Karachi’s first Danish School marks a major milestone in education. We acknowledge the special support and role of Prime Minister in this important initiative. Our commitment remains to provide quality education to every child.
#DanishSchoolByMQMP #PMSPECIALINITIATIVE
@ShehbazSharif
یومِ تکبیر پاکستان کی خودمختاری، دفاعی قوت اور قومی وقار کی علامت ہے
28 مئی ہمیں اتحاد، جرات اور قومی عزم کا پیغام دیتا ہے
پاکستان کا دفاع ناقابلِ تسخیر ہے
#YoumETakbeer#28May#Pakistan
حجِ مبرور
آج لاکھوں فرزندانِ اسلام کعبۃ اللہ کے سائے میں عبادت میں مصروف ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس بابرکت دن کے صدقے پاکستان کو امن، استحکام اور خوشحالی عطا فرمائے، افواجِ پاکستان کی حفاظت کرے اور پوری اُمتِ مسلمہ کو اتحاد و بھائی چارے کی نعمت سے نوازے۔ آمین۔
#HajjMubarak #Hajj2026
امتحانی پرچوں کے مبینہ آؤٹ ہونے کی خبریں نہایت تشویشناک ہیں۔ ایسے واقعات طلبہ کے اعتماد، ذہنی سکون اور تعلیمی نظام کی ساکھ کو متاثر کرتے ہیں۔ میں نے اس معاملے کا فوری نوٹس لیتے ہوئے شفاف اور غیر جانبدار انکوائری کا حکم دے دیا ہے۔
اور تمام متعلقہ اداروں کو مکمل جوابدہی یقینی بنانا ہوگی۔ کسی بھی طالبعلم کے مستقبل کو داؤ پر نہیں لگنے دیا جائے گا۔
معروف ادیب، ادب نواز شخصیت اور انجمن ترقیٔ اردو کے خازن عابد رضوی کے انتقال کی خبر سن کر دلی صدمہ پہنچا۔
مرحوم اردو ادب، زبان اور تہذیب کے فروغ کیلئے گراں قدر خدمات انجام دیتے رہے۔ ان کی ادبی و سماجی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، درجات بلند کرے اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
Federal Minister for Education Dr. Khalid Maqbool Siddiqui's participation in the "Global Digital Education Conference 2026" in Hangzhou, China.He confidently presented Pakistan's vision regarding the modern education system and artificial intelligence (AI) at the global forum.
#DigitalEducationConference2026
#ArtificialIntelligence #Hangzhou2026 #PakistanChinaPartnership
کراچی پریس کلب پر معرکۂ حق کی پہلی سالگرہ کے موقع پر عوام کے تاریخی اجتماع نے ثابت کردیا کہ پاکستانی قوم اپنی افواج کے ساتھ متحد، پُرعزم اور ناقابلِ شکست ہے۔
میں کراچی کے عوام، کارکنان اور تمام شرکاء کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے وطن سے محبت اور قومی یکجہتی کا شاندار مظاہرہ کیا
#MaarkaEHaq
#PakistanZindabad
#MQMPakistan
گزشتہ سال افواجِ پاکستان نے بھارتی دراندازی کا مؤثر اور بھرپور جواب دیتے ہوئے دشمن کے عزائم خاک میں ملا دیے۔ پوری قوم نے یکجہتی کا مظاہرہ کرتے ہوئے افواجِ پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑے ہو کر ثابت کیا کہ ہم اپنے وطن کے دفاع کے لیے ایک ہیں۔ ضرورت پڑی تو ایم کیو ایم پاکستان کی قیادت و کارکنان بھی پاک فوج کے ساتھ مل کر ملک کی سلامتی کے لیے ہر قربانی دینے کو تیار ہیں۔
#MQMPakistan #پاک_افواج_بنیان_مرصوص
#بنیان_المرصوص
بانی چیئرمین عظیم احمد طارق بھائی کی 33ویں برسی پر خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں۔
ان کی فکر، قربانی اور جدوجہد نے متوسط طبقے کو سیاسی شعور دیا اور تحریک کو مضبوط نظریاتی بنیاد فراہم کی۔
شہید کا مشن ہمیشہ ہماری رہنمائی کرتا رہے گا۔
#AzeemAhmedTariq#MQMPakistan
کرہ ارض کی حفاظت اور حیاتیاتی توازن کی بحالی انسانیت کی بقا کے لیے ناگزیر ہے۔ پاکستان ماحولیاتی تبدیلیوں کے سنگین اثرات کا سامنا کر رہا ہے باوجود اس کے کہ ہمارا حصہ عالمی اخراج میں نہ ہونے کے برابر ہے۔ قابلِ تجدید توانائی، شجرکاری اور مؤثر قانون سازی ہی محفوظ مستقبل کی ضمانت ہیں۔
#EarthDay #ClimateAction #Pakistan #mqmpakistan
Pakistan has emerged as a formidable pillar of global peace. The landmark Islamabad talks and the resulting ceasefire between the United States and Iran represent a historic diplomatic triumph for the nation. Under the visionary leadership of Field Marshal Hafiz Asim Munir and the astute strategy of Prime Minister Shehbaz Sharif, the world was spared from a devastating catastrophe.
This stands as a shining testament to Pakistan’s responsible and constructive leadership on the global stage.
#MQMPakistan #PakistanZindabad