Are you Supporting to Iran?
How many percent do you support ?
0%
50%
100%
Comment and tell your percentage.
....See more
#Netanyahu#F15Crash#Dubai#USrael
جو دوست ابھی تک اس ٹرینڈ میں شامل نہیں ہوۓ سب سے گزارش ہے کہ #ایکسٹینشن_نامنظور پر ٹویٹس کریں تاکہ ایک سخت عوامی ریکشن دیا جاۓ اور انشاءاللہ پورا مہینہ ہم اس پر فوکس کریں گے ۔۔
#ایکسٹینشن_نامنظور
اب اس سے آگے کوئی سیاسی لیڈر کیا لڑے۔ اس سے زیادہ کوئی اور کتنا دلیر ہو۔ خان انتہا کر دی ہے دلیری کی۔ اللہ خان کی حفاظت فرمائے۔ جس طرح خان نے للکارا ہے عاصم منیر کو ایسے کوئی نہیں للکار سکتا۔ لیکن افسوس تب ہوتا ہے جب بہت سارے آئی ایس آئی کے ٹاؤٹ بن کر اس جدوجہد کے اندر زہر گولتے ہیں۔ اور پھر ایک مافیا بنا لیتے ہیں پارٹیوں کے اندر۔ میڈیا میں عدالتوں میں۔ آپ بات کریں تو اس مافیا کے سب لو�� آپکو پڑ جاتے ہیں۔ یہ ایک دوسرے کو کور دیتے ہیں۔ کوئی میڈیا کا کور۔ کوئی سوشل میڈیا کا۔ کوئی پارٹی کے اندر سے انکی مرضی کے لوگوں کو ٹکٹ اور عہدے دیتا ہے۔ اور اپنا امیج بہتر کرنے کے لئے یہ وکالت اور دوسری سروسز بغیر فیس کے آفر کرتے ہیں۔ یہ اک مافیا ہے۔ جو آئی ایس آئی کے ایما پر ��ل کر کام کرتا ہے۔ انکے ہینڈلرز انکو استعمال کرتے ہیں۔ میں اس کے ایک ایک کردار کو جانتا ہوں۔ انکو ننگا کرنا بہت ضروری ہے۔ ورنہ خان کبھی جیل سے باہر نہیں آنے دیا جائے گا۔
مجھے سب چھوڑ دیں۔ سارا زمانہ خلاف کھڑا ہو جائے۔ میں اکیلا بھی انکے خلاف لڑوں گا۔ اس لئے جو جو اس مافیا کے زیر اثر ہے وہ براہ مہربانی اپنے آپکو مجبور محسوس نہ کرے۔ اپنے مفادات کے لئے وہ کھل کر میرے خلاف ٹوئیٹ کرے۔ مجھے کوئی گلہ نہیں۔ لیکن یہ منافقت نہ بیچیں کے آپ ہمارے ساتھ بھی ہیں اور مافیا کے ساتھ بھی۔
آخری بات اگر آپ دل سے مانتے ہیں کہ یہ ٹاؤٹ اچھے لوگ ہیں۔ تو پھر یقین کریں ہم برے ہیں۔ خصوصا میں تو پھر بہت برا ہوں۔ کیوں کہ میں ان جیسا نہیں ہوں یہ اچھے تو میں برا۔
یہ ہیرو نہیں ہیں۔ یہ ٹاؤٹ ہیں۔ ان کو ایکسپوز کرنا ضروری ہے۔
@sanamkh22 Or Ap Aladdin Bhai Ko Kaya Kahti Hain Wo Apna Kam Kar Raha Hai Door Baith K Hum Jaatay Hain Ap K Sath Main Rawalpindi See Hum Bht Log Hain Yahan Hum Sab Ap K Sath Jain Gy Aain Ap ...
@sanamkh22 Aslamualaikum Sister Hum Apki Bht Respect Karty Hain Khudara . Humny Sab Nazar Aaraha Hai Ap Ye Alaudeen Bhai Se Bahas Na Karain ... Aliameen Sab Ghalt Kar Rahy Hain Ye Hum Sab Ki Soch Hai ... Nazar Aaraha hai
@GFarooqi Chal jhooti Bht Kam Time. hai Ap K Pass In logo Ko Bachana Ka Nahi Bacha Saqti CHOTI batain Kar K ... Lehaza Ap Apni Anergy west na Karain ... In Logon K Gunaho Ka Garah Bahar Gaya Hai Allah Ka Faisla Aana Baki Hai Bs ... So Just Chill #dontanergywest
8 فروری کو الیکشن ہوئے جبکہ آج 18 فروری کو لاہور میں نواز شریف کے حلقے #NA15 مانسہرہ کے بیلٹ پیپرز چھاپے جا رہے ہیں تاکہ جعلی ووٹ ڈال کر جعلی فارم 45 بھی تیار کیے جاسکیں۔
کیا الیکشن کمیشن اور دیگر متعلقہ "تمام غیرجانبدار" ادارے اس پر نوٹس لیں گئے یا ہمیشہ کی طرح مٹی پاؤ کام ہی چلے گا ؟
شریف فیملی کے حلقوں کے بیلٹ پیپرز کی چھپائی پکڑی گئی۔
رائل پارک، لکشمی چوک میں نون لیگی رہنما احسان کی پرنٹنگ پریس پر صحافیوں کا چھاپہ: الیکشن گزرنے کے دس روز بعد بجی مانسہرہ اور لاہور کے حلقوں کے بیلٹ پیپرز کی چھپائی پکڑی گئی۔