بلوچستان کے علاقے بولان میں انٹیلی جنس پر مبنی کارروائی (Operation Radd-ul-Fitna 3) کے دوران سیکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بناتے ہوئے 7 دہشتگردوں کو جہنم واصل کر دیا گیا 🔥 اور 3 کو زخمی کر دیا۔ ہلاک دہشتگردوں سے اسلحہ و گولہ بارود بھی برآمد ہوا۔
عادل بازئی کو بھیجی گئی مبینہ لیک ویڈیو کے حوالے سے الزام ہے کہ ٹی ٹی پی کے عناصر کو کے پی پولیس کی وردیاں پہنا کر لانگ مارچ میں شامل کرنے کی تیاری ہے، تاکہ بوقتِ ضرورت اپنے ہی کارکنوں کو نشانہ بنا کر الزام ریاست پر ڈالا جائے اور لاشوں پر سیاست کرکے عوام کو اشتعال دلایا جا سکے!!
امریکہ میں ایک کیفے کے مالک نے مبینہ طور پر ایک ایک بورڈ لگا دیا تھا جس میں لکھا ہے کہ "کسی کتے یا مسلمانوں کو اندر آنے کی اجازت نہیں ہے۔" رپورٹس کے مطابق باکسنگ لیجنڈ مائیک ٹائسن نے کیفے کا دورہ کیا اور اندر نماز پڑھ کر جواب دیا۔
پروفیشنل فورس میں اور کرائے کے قاتلوں میں فرق یہی ہے سینکڑوں کرائے کے قاتل اسلحہ پھینک کر سرینڈر کرتے ہوئے ۔
ویل ڈن اتحادی فورس
سعودی عرب زندہ باد
ترکیہ زندہ باد
پاکستان زندہ باد
بڑوں کی بڑی بیٹھک میں بڑے فیصلے
خیبر پختونخواہ میں دہشتگردی اور نااہل حکومت کے خلاف اپوزیشن کو غیور پختونوں کو موبائلز کرنے کا حکم دے دیا
کل سے پشاور میں 13 سالہ بدترین حکومت کے خلاف دھرنے اور احتجاج شروع ہو رہے
آج جسٹس اطہر من اللہ چِلو بھر پانی ضرور تلاش کریں گے جو کورٹ روم نمبر ون میں کہتے تھے عمران خان مقبول ترین لیڈر ہے اور مقبولیت کا عالم یہ ہے کہ پختونخوا میں عوام منشیات فروش وزیراعلی کے اعلان باوجود باہر نہیں نکلی
خان جی آپکو انہی ججوں نے یوایا ہے
مولانا نے قومی اسمبلی میں بتایا تھا کہ جہاں ان کا علاقہ وہاں ہر طرف طالبان کا قبضہ ہے سرکاری افسران ان کو بھتہ دیتے ہیں سوچیں ان سب علاقوں میں دن رات پی ٹی آئی کا قافلہ کیسے چل رہا ہے اس کی سکیورٹی طالبان کیوں دے رہے ہیں
یہ طالبان اور پی ٹی آئی گٹھ جوڑ ہے
ایک چالاک پٹواری کے ہتھے شہزاد اکبر چڑھ گیا اس پٹواری نے شہزاد اکبر سے گھما پھرا کر جب سوال ٹریان خان سے مطلق پوچھ لیا پھر شہزاد اکبر کی دوڑ دیکھیں ۔۔۔😂
راجہ فاروق حیدر نے تمام اختلاف بھلا کر گیلانی کی گاڑی پر سوار ہو کر واضح پیغام دے دیا ہے کہ ہم سب ایک ہیں اور دوسری جانب یہ بھی خبر ہے کہ شاہ غلام قادر بھی راضی ہو گئے ہیں اور آج سویرے یہ میسج بھی وصول پایا کہ وڑیا جے فیر
میاں صاحب مورخ آپ سے”معاپی”کا طلبگار ہے اگوں نہیں کراں گا
گوجرانولہ کے بچے کی شاندار کامیابی ہرگز ناکام نہیں ہونی چاہیے۔
اشرافیہ کے اللے تللوں کے لیے کھربوں روپے دستیاب ہیں تو چند لاکھ اس بچے کی ذہانت کے نام بھی ہو سکتے ہیں۔
ناکامی کا ایسا نیا ریکارڈ جو توڑنا خود پی ٹی آئی کے لیے بھی مشکل ہو گا!" 😂👌🏻
لندن ہائی کمیشن کے باہر 'عوامی سمندر'… اتنا بڑا ہجوم کہ گنتی دو پر ہی ختم ہو گئی!
"ایک نعرہ مارتا ہے، دوسرا لائیو ویڈیو میں ناکامی چھپانے کی کوشش کرتا ہے!"
پی ٹی آئی کا لندن احتجاج بری طرح فلاپ… دو کارکن اور پورا میدان خالی!
تحریک انصاف برطانیہ نے لندن میں ایک احتجاجی مظاہرہ کی کال دی جس میں ایک عدد مائی شریک ہیں جس پر موقع پر موجود ایران بٹ سے وجہ دریافت کی تو کہنے لگے جب سے یوتھیوں کی مما پیا ��ھر گھوڑی چڑھ گئی ہیں تب سے یوتھیوں کی فنڈنگ بند ہے جس وجہ سے شرکت نہ ہونے کے برابر ہے
🚨 دشمنوں کے کلیجے پر سانپ لوٹ گئے! 🚨
لاہور کا یہ جنون ہندوستان، افغانستان اور 'عمرانستان' سمیت پاکستان کے ہر دشمن کو تتے توے پر بٹھانے کے لیے کافی ہے!
جس تقسیم اور نفرت کی سازش رچی گئی تھی، آج غیور لاہوریوں نے اس بیانیے کو وہیں واپس واڑ کر رکھ دیا ہے۔
زندہ دلانِ لاہور! آپ کے اس حب الوطن
جذبے کو فرشی سرخ سلام! 🇵🇰🔥
@MaryamNSharif
#PakistanZindabad #Lahore #PakistanFirst
اگر پی ٹی آئی 27 ستمبر کو فساد کرے گی تو یہ اسکی سب سے بڑی غلطی ہو گی .kpk میں گورنر راج لگا دیا جائےگا اور pti سے kpk کی حکومت چلی جائے گی.اور یہ موقع پی ٹی آئی خود فراہم کرے گی ۔
-
یہ فیصلہ کرلیا گیا ہے27 ستمبر کو pti کےلانگ مارچ کو کسی صورت اسلام آباد آنے نہیں دیا جائے گا-1/2
پشاور ، نوشہرہ مردان ، صوابی چارسدہ سوات ، کوہاٹ سمیت پختونخوا میں کل رات جس تعداد میں پختون جشن آزادی منانے کے لئے نکل آئے تھے اس سے پختونوں نے واضح پیغام دیا کہ پختون عمران خان کی جیل اور منظور پشتین کی گودام میں پناہ گزین ہونے پر بہت خوش ہیں.
منقول