انسپکٹر جنرل آئی جی آف پولیس بلوچستان محسن حسن بٹ کی ہدایت پر سینٹرل پولیس آفس کوئٹہ میں حفاظتی اقدامات کے تحت ایڈیشنل آئی جی سی ٹی سی مظہر شیخ سینئر افسران نوجوانوں کا کورونہ ٹیسٹ کیا جا رہا ہے.
میر عبد الغفور کلمتی ویلفیئر ٹرسٹ گوادرکے جانب سے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال گوادر کے لئے کورونا وائرس سے بچاؤ میڈیکل کٹ�� و سرجیکل ماسک حفاظتی میڈیکل کٹس سمیت سرجیکل ماسک کا عطیہ ٹرسٹ کے چیرمین میر ارشد کلمتی نے ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتال گوادر ڈاکٹر عبدالطیف دشتی کے حوالے کئے.
4 Motorcycle Teams where vehicles cannot go.
*Mechanism*
# Anybody who feels he has symptoms will call *1122*
# 1122 will either direct the person to the doctor or if required will inform the Mobile Rapid Reaction Team (RRT).
*Mechanism to Control Corona in District Quetta*
District Administration Quetta & Health dept has collectively established Rapid Reaction Teams and a mechanism to run it.
*Resources*:
90 Teams in three shifts making 8 Mobile RRTS (At Ambulances) and 12 Static Teams (At BHUs).
وزیراعظم پاکستان جناب عمران خان کی زیرصدارت منعقدہ نیشنل کوآرڈینیشن کمیٹی کے اجلاس میں وزیراعلئ جام کمال خان نے بزریعہ ویڈیولنک شرکت کی.اجلاس سے خطاب کرتےہوئے وزیراعلئ جام کمال خان نے کہا کہ کورنا وائرس کے چیلج سے موثر طور پر نمٹنے کے لیۓ قومی یکجہتی واتفاق راۓ کی ضرورت ہۓ.
وزیراعلئ بلوچستان جام کمال خان کی زیر صدارت کورنا وائرس کی موجودہ صور تحال کے تناظر میں گندم کی خریداری ،نجی اور سرکاری شعبہ میں تعمیراتی سرگرمیوں کے آغاز ،لاک ڈاؤن کے حوالے سے تاجروں کے موقف اور دیگر متعلقہ امور کا جائیزہ لیتے ہوۓ اہم نوعیت کے بعض فیصلوں کی منظوری دی گئ.
اصغر علی جمالی (ڈپٹی ڈائریکٹر) پی ڈی ایم اے بلوچستان کا ریڈیو پاکستان کو خصوصی انٹرویو کورونا وائرس کے حوالے سے پی ڈی ایم کے اقدامات کے بارے میں خصوصی انٹرویو:
https://t.co/p63fKqUoTe
مسلم لیگ (ن) کے صوبائی نائب صدر نواب شمبے زئی نے صوبائی صدر جنرل (ر) عبدالقادربلوچ کی جانب سے ٹیچنگ ہسپتال تربت کی میڈیکل اسٹاف کے لیئے عطیہ کیئے گئے کرونا وائرس کے حفاظتی سامان اور ماسک ایم ایس ڈاکٹرامدادبلوچ کے حوالے کر دیئے. سامان میں 30 کٹس اور 3 ہزار ماسک شامل ہیں.
صوبائی وزیر پی ایچ ای /واسا حاجی نور محمد دمڑ نے ڈپٹی کمشنر زیارت آفس میں انسداد کورنا کے سلسلے میں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کورنا وائر س سے نمٹنے کے لیے حکومت عوام میں شعور اجاگر کرنے کے ساتھ ساتھ عوام کی مشکلات کو کم کرنے کے لیے تمام ممکنہ اقدامات کررہی ہے.
کوہلو میں محکمہ صحت کی جانب سے ضلع میں کورنا وائرس کے تدارک کیلئے لاسے زائی میں لیویز چیک پوسٹ پر کورنا اسکریننگ سینٹر قائم کیا گیا جہاں پنجاب اور اندرون صوبہ سے آنے والے شہریوں اور مال بردار گاڑیوں کے ڈارئیورز کی اسیکریننگ کی جائے گی.