‼️بلوچستان پولیس میں اصلاحات کا سلسلہ جاری، محفوظ بلوچستان کے قیام کی جانب اہم پیش رفت❗
سابق لیویز فورس کے انضمام کے بعد بلوچستان پولیس میں 32 ہزار 942 اسامیاں متحد نظام کا حصہ بن گئیں
تھانہ حب سٹی نے بھٹ آباد کے رہائشی کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے 3 کلو 815 گرام چرس اور 380 گرام آئس برآمد کر لی۔ اورسال 2022 کے سنگین مقدمے میں مطلوب 2 اشتہاری ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ سی ٹی ڈی واشک کو سال 2020 سے مطلوب خطرناک اشتہاری ملزم بھی حب پولیس کی گرفت میں آ گیا۔