ہم بھی میڈ ان پاکستان تھے، ہمیں مارنے والے بھی میڈ ان پاکستان تھے، اور جس اسلحہ سے ہمیں مارا جا رہا تھا وہ بھی میڈ ان پاکستان تھا۔
تو پھر بتاؤ نہ کہ گولی کیوں چلائی، اور کن کو خوش کرنے کے لیے چلائی؟
Release Saad Rizvi
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال
13 اکتوبر 2025 کی رات ٹھیک اسی وقت تحریک لبیک پاکستان پر ریاستی مشینری کا بے دریغ استعمال کیا گیا، جس سے سینکڑوں کارکنان شہید ہزاروں زخمی ہوئے جن میں کچھ ایسے ہیں جو عمر بھر کے لیے معذور ہو گئے ۔
اس ظلم کا حساب کون دے گا؟
Release Saad Rizvi
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال
آج دل خون کے آنسو روتا ہے، کلیجہ منہ کو آتا ہے، پورا ایک سال بیت گیا لیکن کوئی ایسا ایک لمحہ بھی نہیں آیا کہ جب ہمارے یہ زخم بھرے ہوں۔
رکنِ مرکزی شوریٰ پیر سید سرور شاہ صاحب
Release Saad Rizvi
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال
شہدائے القدس کا لہو اور سانحۂ مریدکے کی یاد ہمیں ظلم کے خلاف ڈٹ کر حق و انصاف کی بات کرنے کا درس دیتی ہے۔
سلام شہدائےِ مریدکے
Release Saad Rizvi
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال
ہر ذی شعور پاکستانی کا میڈیا سے سوال!
جب ایک سال قبل مریدکے میں فلسطین سے اظہارِ یکجہتی کی پاداش میں نہتے مسلمانوں کو شہید کیا جا رہا تھا تو پاکستان کا مین اسٹریم میڈیا کہاں تھا؟
Release Saad Rizvi
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال
کسی بھی ٹرینڈ کو مضبوط بنانے میں ری پوسٹ کرنے والے احباب کا کردار انتہائی اہم ہوتا ہے،
لہٰذا ایک دوسرے کی پوسٹس کو ریپوسٹ کریں، تا کہ آپ کے ٹرینڈ کا اصل مقصد پورا ہو سکے۔
Release Saad Rizvi
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال
آج سے ٹھیک ایک برس قبل قوم پر مسلط غدار حکمرانوں نے قوم کے ٹیکس کے پیسے سے خریدی گئی گولیوں سے قوم کے بچوں کے خون کی ہولی کھیلی۔
Release Saad Rizvi
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال
مریدکے کا غم اس قدر گہرا اور شدید ہے، کہ اسے لفظوں میں ڈھالنا اور زبان پر لانا یقینا ہر درد دل رکھنے والے انسان کے لیے ایک دشوار عمل ہے۔
Release Saad Rizvi
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال
سانحہ مریدکے، 13 اکتوبر 2025ء
پاکستانی تاریخ کا وہ سیاہ دن، جب غزہ کے مظلوم مسلمانوں سے اظہارِ یکجہتی کے لیے نکلے نہتے پاکستانی شہریوں پر گولیاں برسا کر انہیں شہید کر دیا گیا، ایک سال بیت گیا، مگر انصاف آج بھی منتظر ہے
Release Saad Rizvi
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال
رضوی شیرو!
اپنی تیاری مکمل کر لیں، مرکز کی جانب سے جو ہیش ٹیگ جاری کیا جائے گا، وہ تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر استعمال کیا جائے گا۔
تمام کارکنان و محبین اس تاریخ ساز ٹرینڈ میں بھرپور شرکت فرمائیں۔
تمام غلامانِ رسول یا حیُّ یا قیوم کا زیادہ سے زیادہ ورد کریں۔
اُن سفاک حکمرانوں کے خلاف، جو تحریک لبیک یا رسول اللہ پاکستان کو طاقت کے زور پر دبانے اور ظلم و ستم کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔
آزادی چوک میں رینجرز کی جانب سے خونی آپریشن‼️
واضح دیکھا جا سکتا ہے، کس طرح رینجرز نہتے محافظینِ القدس پر سٹریٹ فائر کر رہے ہیں۔
اس خونی آپریشن کے نتیجے میں 3 مسلمان شہید اور متعدد زخمی ہوئے۔
جامع مسجد رحمۃ للعالمین، جامعہ سیدنا ابوذر غفاری و مزارِ پُرانوار قبلہ بابا جان علیہ رحمہ قادیانی و اسرائیلی نواز ن لیگ حکومت کی ایماء پر ایک سال سے زبردستی بندش کا شکار ہیں۔
جو جان سے گئے ہیں کون اُن کو بھول پائے گا
جو لاپتہ ہوئے ہیں اُن کی خبر کون لائے گا
نہ داغ مٹ سکے گا نہ خون سوکھ پائے گا
مـریـدکـے کا سـانـحـہ تـاریـخ کـو بتـائے گا
کیسا محتسب ہے یہ، کیسا احتساب ہے
یہ کون سا نظام ہے کہ ظلم بے حساب ہے