کل صبح 8 فروری کو الیکشن ہے۔
اختلاف ضرور رکھیں، دُشمنی نہیں
تنقید کریں، بدتمیزی نہیں
سیاست کریں، نفرت نہیں
دوسروں کا احترام کرنا اِنسانیت ہے، کمزوری نہیں
الیکشن صرف اپنی پسند یا ناپسند کا اظہار ہے
رشتہ داریاں اور دوستیاں برقرار رکھیں،
توہین کسی کی بھی نہ کریں.جزاك اللهُ خيرًا
یہ ہے اسلام کی حقیقی ترجمان کہ دشمن بھی محبت کرے۔نصیرات کیمپ میں ایک بڑی تقریب کے دوران 3 اسرائیلی قیدیوں کو ریڈ کراس کے حوالے کئے جانے کے دوران اسٹیج پر کھڑے تینوں اسرائیلیوں نے ہاتھ ہلاکر فلسطینیوں کا شکریہ ادا کیا۔ اس موقع پر ایک اسرائیلی عومر شيم توف نے 2 حماس کے اہلکاروں کے ماتھوں پر بوسہ بھی دیا۔
شدید جنگ، خطرات، بھوک و پیاس میں اپنی جانوں کی قیمت پر اپنے قیدیوں کی حفاظت کرنا اور انکو اسلامی تعلیمات کے مطابق تمام حقوق اور حفاظت فراہم کرنا اسلام کے قانون صلح و جنگ کی خوبصورت تعبیر ہے۔
زندہ باد حماس، زندہ باد اہلیان غزہ
برائے مہربانی اپنا اپنا پیغام سب جاری کریں! وٹس ایپ، ایکس، فیس بک، انسٹا، ٹک ٹاک، یوٹیوب اور ہر ایک پلٹ فارم پر کہ بلیو ایریا کے ارگرد تمام گھر اور بلڈنگز میں رہائشی اپنے اپنے وٹس ایپ پر پاس ورڈ ہٹا دیں! مہربانی