@hinaparvezbutt Bibi ap aj kal kapry sahi nahi see rahi ... @MaryamNSharif ki dressing improve karo... Warna yeh plastic surgery ka koi faida nahi hoga...
Thanks
ہنگو این اے 33 ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف کے امیدوار نے درجن پارٹیوں کے حمایت یافتہ فضلو کے امیدوار کو زلت امیز شکست دے کر میدان مار لیا یہ سیٹ تحریک انصاف 800 ووٹوں سے جیتے تھے جبکہ آج 4500+ لیڈ کے ساتھ جیت لیا #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور